تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلوسْنا" کے متعقلہ نتائج

پَلوسْنا

دھونا

پَلاسْنا

(جوتا سازی) جوتی کے تلے اور ایڑی کے کناروں کو تراش کر صحیح اوردرست کرنا، جوتی پر تیاری کا ہاتھ پھیرنا یا کور کسر نکالنا، ٹھپیانا، جوتا تراشنا

پَروسْنا

دیگچی وغیرہ سے نکال کر کھانا تقسیم کرنا یا مہمان وغیرہ کے سامنے رکھنا

پَلوٹْنا

آہستہ چلنا

پوسْنا

پالنا، پرورش کرنا، نگہداشت کرنا (پالنا کے ساتھ مستعمل)

پِلونا

گھن٘گھولنا.

پِھلَسْنا

پھسلنا (رک) کا بگاڑ

پَلْوانا

پرورش کرانا

پَلاسِینَہ

رک: پلاس (۱) جس کی طرف یہ منسوب ہے، پلاس کا بنا ہوا لباس.

پِلْوانا

پلانا (رک) کا تعدیہ.

پُھولْنا

(ھ) پھول کا کھِلنا، (شفق کے نسبت) آسمان پر نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے کسی جوف دار چیز کا تن جانا، موٹا ہونا، خوش ہونا، سرسبز ہونا، بارور ہونا، کامیاب ہونا، سوٗجنا، ورم ہونا، نفخ ہونا، نازاں ہونا، اترانا (پر کے ساتھ)

پَروانہ

فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو

پُورْنا

بننا (جالے وغیرہ کا)

پاوں پَلوٹْنا

پیر دابنا ، پان٘و چپی کرنا

پالْنا پَروسْنا

رک : پالنا پوسنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلوسْنا کے معانیدیکھیے

پَلوسْنا

palosnaa•पलोसना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

موضوعات: دلالی

  • Roman
  • Urdu

پَلوسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دھونا
  • دلالی: میٹھی میٹھی باتیں کرکے گاہک کو راضی کرنا، شکار جھان٘سنا

Urdu meaning of palosnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhonaa
  • dalaaliih miiThii miiThii baate.n karke gaahak ko raazii karnaa, shikaar jha nasnaa

English meaning of palosnaa

Transitive verb

  • satisfying the customer with sweet words, satisfying the costumers with flattering talk
  • to wash

पलोसना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अपना काम निकालने के लिए मीठी-मीठी बातें करके किसी को अपने अनुकूल करना, शिकार झांसना
  • धोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلوسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلوسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone