زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’بنگالی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’بنگالی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

بالُو چَری

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو مرشد آباد (بنگال) مقام بالو چر میں بنا جاتا ہے

بان٘ڈا

اپاہج ، ٹیڑھی ٹان٘گوں والا

بِرائِتی

ایک قسم کی بڑے ریشم کی عمد ،کپاس جو ڈھاکہ (بنگال) میں کاشت کی جاتی ہے .

بَرْدُوانی

بردمانی، بردوان (مغربی بنگال) سے منسوب جہاں چھاونی تھی، کاٹ کرنے والی ایک طرح کی تلوار

پال

بادشاہوں نوابوں وغیرہ کی وہ اراضی جو حکومت کی زیرنگرانی ہو.

پون٘گا

(بن٘گال) جلیبی کی شاخ جسے دہلی والے سان٘ک کہتے ہیں.

پُون٘گا

سیپ کا کیڑا ، کرم صدف.

ماشا

(سلما سازی) سلما بلنے کے تکلے کے بیچ میں پڑی ہوئی پِھرکی جس پر مال چڑھی رہتی ہے .

وِٹسارِکا

ایک قسم کی سریلی چڑیا (بنگال میں مینا کہلاتی ہے)

کَھیرا

(بٹیر باز) گہرے فاختئی رنگ کا بٹیر جو اچھی نسل میں شمار ہوتا ہے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone