تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرَّہ ذَرَّہ" کے متعقلہ نتائج

ذَرَّہ ذَرَّہ

ہر ایک چیز، سب کچھ ایک ایک چیز، ہر شے

ذَرَّہ

کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں

ذَرَہ

ذَرَّہ سا

ذرا سا تھوڑا سا.

ذَرَّہ بَھر

ذرا سا، تھوڑا سا

ذَرَّہ بَرابَر

بہت تھوڑا، بہت چھوٹا، برائے نام

ذَرَّہ وار

ذرے کی مانند، ذرے کی طرح

یَک ذَرَّہ

ایک ذرہ ؛ بے حیثیت ، بے وجود نیز ذرا سا ۔

ذَرَّہ نَوازی

ناچیز کی قدر افزائی، شفقت، مہربانی

ذَرَّہ صِفَت

ذرّے کی طرح، چھوٹا سا، بے وقعت، ناچیز

ذَرَّہ ظُہُور

ذرا سی جلوہ نمائی، معمولی نمود، ہلکا سا اظہار

اَلْفا ذَرَّہ

الفاریز (رک) پیدا کرنے والا وہ ذرہ جو ہیلیم کا مرکز ثابت ہوا ہے ، الیکٹڑان .

ذَرَّہ پَرْوَری

(مجازاً) ناچیز کی قدر افزائی، شفقت، مہربانی

ذَرَّہ نَواز

ذرّے کو نوازنے والا، نا چیز کی قدر کرنے والا، معمولی آدمی کا خیال کرنے والا، مشفق، مربی

ذَرَّہ بِین

ذرّات کو دیکھنے کا آلہ ، ذرّات کو شناخت کرنے والا آلہ.

ذَرَّہ پَرْوَر

ذرّے کو نوازنے والا

مِثْقالِ ذَرَّہ

بہت چھوٹی چیز ، بہت قلیل مقدار ، ذرّہ برابر ۔

ذَرَّہ بَذَرَّہ

تفصیل سے، وضاحت کے ساتھ، جزواً جزواً

مُٹّھی مُٹّھی اَنبار ، ذَرَّہ ذَرَّہ کَھنڈسار

تھوڑا تھوڑا مل کر بہت ہو جاتا ہے

یَک ذَرَہ

رک : یک ذرا ؛ تھوڑا سا ۔

ذَرَّہ را با خُورشِید چہ نِسْبَت

ذرے کا سورج سے کیا مقابلہ، ادنیٰ کا اعلیٰ سے کوئی جوڑ نہیں ہے

ذَرَّۂ عَالَم

particle of the world

ذَرَّۂ اُمِّید

particle of hope

ذَرَّۂِ آفْتاب

last rays of the sun

ذَرَّۂ ناچِیز

رک : ذرّہ بے مِقدار .

ذَرَّۂ بے مِقْدار

بے وقعت شے، نہایت معمولی چیز، حقیر یا ناچیز شخص

لَڑیں نَہ بِھڑیں ذِرَہ پَہنے پِھریں

کام دھام کچھ نہیں کرتے شوروغل مچاتے ہیں

زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے

روپیہ بڑی چیز ہے، غریب کی تو مٹی خراب ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرَّہ ذَرَّہ کے معانیدیکھیے

ذَرَّہ ذَرَّہ

zarra-zarraज़र्रा-ज़र्रा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ذَرَّہ ذَرَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر ایک چیز، سب کچھ ایک ایک چیز، ہر شے

    مثال انہوں نے (پروفیسر بسم اللہ صاحبہ ) سارے قدیم و جدید ادب کو کھنگالا ہے اور ذرّہ ذرّہ جمع کر کے سلیقے سے اس مواد کو ایک خوبصورت گجرے کی صورت میں گوندھ دیا ہے۔

  • تفصیل کے ساتھ

شعر

Urdu meaning of zarra-zarra

  • Roman
  • Urdu

  • har ek chiiz, sub kuchh ek ek chiiz, har shaiy
  • tafsiil ke saath

ज़र्रा-ज़र्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हर एक वस्तु, सुब कुछ, एक एक चीज़, प्रत्येक वस्तु

    उदाहरण उन्होंने (प्रोफ़ेसर बिसमिल्लाह साहिबा सारे क़दीम-ओ-जदीद अदब को खंगाला है और ज़रा ज़रा जमा कर के सलीक़े से इस मवाद को एक ख़ूबसूरत गजरे की सूरत में गूँध दिया है।

  • विस्तार के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَرَّہ ذَرَّہ

ہر ایک چیز، سب کچھ ایک ایک چیز، ہر شے

ذَرَّہ

کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں

ذَرَہ

ذَرَّہ سا

ذرا سا تھوڑا سا.

ذَرَّہ بَھر

ذرا سا، تھوڑا سا

ذَرَّہ بَرابَر

بہت تھوڑا، بہت چھوٹا، برائے نام

ذَرَّہ وار

ذرے کی مانند، ذرے کی طرح

یَک ذَرَّہ

ایک ذرہ ؛ بے حیثیت ، بے وجود نیز ذرا سا ۔

ذَرَّہ نَوازی

ناچیز کی قدر افزائی، شفقت، مہربانی

ذَرَّہ صِفَت

ذرّے کی طرح، چھوٹا سا، بے وقعت، ناچیز

ذَرَّہ ظُہُور

ذرا سی جلوہ نمائی، معمولی نمود، ہلکا سا اظہار

اَلْفا ذَرَّہ

الفاریز (رک) پیدا کرنے والا وہ ذرہ جو ہیلیم کا مرکز ثابت ہوا ہے ، الیکٹڑان .

ذَرَّہ پَرْوَری

(مجازاً) ناچیز کی قدر افزائی، شفقت، مہربانی

ذَرَّہ نَواز

ذرّے کو نوازنے والا، نا چیز کی قدر کرنے والا، معمولی آدمی کا خیال کرنے والا، مشفق، مربی

ذَرَّہ بِین

ذرّات کو دیکھنے کا آلہ ، ذرّات کو شناخت کرنے والا آلہ.

ذَرَّہ پَرْوَر

ذرّے کو نوازنے والا

مِثْقالِ ذَرَّہ

بہت چھوٹی چیز ، بہت قلیل مقدار ، ذرّہ برابر ۔

ذَرَّہ بَذَرَّہ

تفصیل سے، وضاحت کے ساتھ، جزواً جزواً

مُٹّھی مُٹّھی اَنبار ، ذَرَّہ ذَرَّہ کَھنڈسار

تھوڑا تھوڑا مل کر بہت ہو جاتا ہے

یَک ذَرَہ

رک : یک ذرا ؛ تھوڑا سا ۔

ذَرَّہ را با خُورشِید چہ نِسْبَت

ذرے کا سورج سے کیا مقابلہ، ادنیٰ کا اعلیٰ سے کوئی جوڑ نہیں ہے

ذَرَّۂ عَالَم

particle of the world

ذَرَّۂ اُمِّید

particle of hope

ذَرَّۂِ آفْتاب

last rays of the sun

ذَرَّۂ ناچِیز

رک : ذرّہ بے مِقدار .

ذَرَّۂ بے مِقْدار

بے وقعت شے، نہایت معمولی چیز، حقیر یا ناچیز شخص

لَڑیں نَہ بِھڑیں ذِرَہ پَہنے پِھریں

کام دھام کچھ نہیں کرتے شوروغل مچاتے ہیں

زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے

روپیہ بڑی چیز ہے، غریب کی تو مٹی خراب ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرَّہ ذَرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرَّہ ذَرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone