تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرَّہ بَذَرَّہ" کے متعقلہ نتائج

ذَرَّہ بَذَرَّہ

تفصیل سے، وضاحت کے ساتھ، جزواً جزواً

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرَّہ بَذَرَّہ کے معانیدیکھیے

ذَرَّہ بَذَرَّہ

zarra-ba-zarraज़र्रा-ब-ज़र्रा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ذَرَّہ بَذَرَّہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تفصیل سے، وضاحت کے ساتھ، جزواً جزواً

    مثال عقل کامل ہونا یعنی نیک و بد، عروج ہور نزول، وحدت ہور کثرت ذرہ بذرّہ معلوم کرے اور مغرور نہ ہوئے۔

Urdu meaning of zarra-ba-zarra

  • Roman
  • Urdu

  • tafsiil se, vazaahat ke saath, jazvan jazvan

English meaning of zarra-ba-zarra

Adverb

  • in detail, thoroughly, in-depth, minutely, point-by-point

ज़र्रा-ब-ज़र्रा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • विस्तार से, व्याख्या या टीका के साथ, आंशिक रूप से

    उदाहरण अक़्ल-ए-कामिल होना यानी नेक-ओ-बद, उरूज होर नुज़ूल, वहदत होर कसरत ज़र्रा-ब-ज़र्रा मालूम करे और मग़रूर न हुए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَرَّہ بَذَرَّہ

تفصیل سے، وضاحت کے ساتھ، جزواً جزواً

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرَّہ بَذَرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرَّہ بَذَرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone