تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرَّہ سا" کے متعقلہ نتائج

ذَرَّہ سا

ذرا سا تھوڑا سا.

ذَرا سا

چھوٹا، قلیل مقدار کا، مختصر، تھوڑا سا

ذَرا سا مُنْہ نِکَل آیا

بیماری، گھبراہٹ یا خوف سے چہرہ اتر گیا

ذَرا سا مُنھ نِکَل آنا

خوف، تکلیف یا بیماری سے چہرہ اتر جانا، کسی فوری اثر یا بات سے شرمندہ ہونا، کھسیا جانا

ذَرا سا مُنہ بَڑی باتیں

چھوٹی عمر والا بڑے معاملات پر گفتگو کرے تو کہتے ہیں

ذَرا سا مُنْہ نِکَل آنا

خوف، تکلیف یا بیماری سے چہرہ اُتر جانا، کسی فوری اثر یا بات سے شرمندہ ہونا، کھسیا جانا

ذَرا سا مُنہ بَڑا پیٹ

لالچی، حریص یا بہت کھانے والے بچے کی نسبت کہتے ہیں

ذَرا ذَرا سا

تھوڑا تھوڑا، کچھ کچھ

دِل ذَرا سا ہونا

دل کا نازک ہونا ‘ جس میں برداشت کی طاقت نہ ہو

مُنہ ذَرا سا نِکَل آنا

چہرہ اتر جانا، ناتوانی، لاغری، خوف یا دہشت سے منھ دبلا ہو جانا

ذَرا ذَرا سا کَر لِیا اور اَپْنا پَلَّہ بَھر لِیا

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت سا لے لینا چاہیے

زِرَہ ساز

زرہ بنانے والا

ذَری سی

چھوٹی سی، بہت چھوٹی

ذَرا سی

بمقدارِ قلیل، بہت تھوڑا، قدرِ قلیل، رتی بھر

ذَرِیعَہ سے

وسیلے سے ، وساطت سے ، وجہ سے ، سبب سے ، رُو سے ، بدولت.

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرَّہ سا کے معانیدیکھیے

ذَرَّہ سا

zarra saa•ज़र्रा सा

  • Roman
  • Urdu

ذَرَّہ سا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ذرا سا تھوڑا سا.

Urdu meaning of zarra saa

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa saa tho.Daa saa

ज़र्रा सा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ज़रा सा, थोड़ा सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرَّہ سا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرَّہ سا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone