تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"woolly" کے متعقلہ نتائج

woolly

اون جیسا

woolly bear

اونی بھالو، ایک بڑا جھبرا جھانجھا یا سنڈی خصوصاً باگھ پتنگے کی۔.

wool

اُوْن

waul

بچے کا بلبلانا

وُلُوع

लोभ, लिप्सा, लालच, लोभ होना, लालच होना।

والِیَہ

بچپن ،طفلی ، بالپن ، بالیہ

والی

آقا ، مالک ، سرتاج نیز بادشاہ ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

والو

owner, doer

والا

نسبت رکھنے والا (کسی شہر یا جگہ سے)

والَہ

۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎

والائی

والا کا اسم کیفیت، بزرگی، بزرگواری، بلند پایہ ہونا، بڑائی

وہ

(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ

وُوں

ویسے، اُس طرح (یوں کا نقیض)

وو

(ھ) ضمیر غائب۔ وہ کی جمع۔ وے، ویسا

وَلا

آزاد غلام کی میراث

woolly کے لیے اردو الفاظ

woolly

ˈwʊl.i

woolly کے اردو معانی

اسم، صفت

  • اون پر مشتمل یا اون کا حامل
  • اون سے تیار شدہ
  • اون جیسا اون سے مشابہ
  • پشم نما
  • اون سے ڈھکا ہوا یا ڈھانپا ہوا
  • اونی لباس میں ملبوس یا ڈھانپا ہوا
  • اون دینے والا یا اونی پشم والا
  • (نباتیات) اون کی طرح روئیں دار
  • (بول چال) امریکا کی پرانی مغربی حد کا یا اس سے متعلق
  • (عموماً جمع) (بول چال) اونی کپڑے کا ٹکڑا، بالخصوص زیر جامہ
  • بھیڑیں (خصوصاً مغربی امریکا کی)

woolly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • ऊन पर मुश्तमिल या ऊन का हामिल
  • ऊन से तैय्यार शूदा
  • ऊन जैसा ऊन से मुशाबेह
  • पश्म नुमा
  • ऊन से ढका हुआ या ढाँपा हुआ
  • ऊनी लिबास में मलबूस या ढाँपा हुआ
  • ऊन देने वाला या ऊनी पश्म वाला
  • (नबातीयात) ऊन की तरह रोईं दार
  • (बोल चाल) अमरीका की पुरानी मग़रिबी हद का या इस से मुताल्लिक़
  • (उमूमन जमा) (बोल चाल) ऊनी कपड़े का टुकड़ा, बिलख़सूस ज़ेर जामा
  • भेड़ें (ख़ुसूसन मग़रिबी अमरीका की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (woolly)

نام

ای-میل

تبصرہ

woolly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone