تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"woolly" کے متعقلہ نتائج
woolly کے لیے اردو الفاظ
woolly کے اردو معانی
صفت
- اون پر مشتمل یا اون کا حامل
- اون سے تیار شدہ
- اون جیسا اون سے مشابہ
- پشم نما
- اون سے ڈھکا ہوا یا ڈھانپا ہوا
- اونی لباس میں ملبوس یا ڈھانپا ہوا
- اون دینے والا یا اونی پشم والا
- (نباتیات) اون کی طرح روئیں دار
- (بول چال) امریکا کی پرانی مغربی حد کا یا اس سے متعلق
اسم
- (عموماً جمع) (بول چال) اونی کپڑے کا ٹکڑا، بالخصوص زیر جامہ
- بھیڑیں (خصوصاً مغربی امریکا کی)
woolly के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ऊन पर मुश्तमिल या ऊन का हामिल
- ऊन से तैय्यार शूदा
- ऊन जैसा ऊन से मुशाबेह
- पश्म नुमा
- ऊन से ढका हुआ या ढाँपा हुआ
- ऊनी लिबास में मलबूस या ढाँपा हुआ
- ऊन देने वाला या ऊनी पश्म वाला
- (नबातीयात) ऊन की तरह रोईं दार
- (बोल चाल) अमरीका की पुरानी मग़रिबी हद का या इस से मुताल्लिक़
संज्ञा
- (उमूमन जमा) (बोल चाल) ऊनी कपड़े का टुकड़ा, बिलख़सूस ज़ेर जामा
- भेड़ें (ख़ुसूसन मग़रिबी अमरीका की
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
willy wagtail
خاندانMonarchidae کا آسٹریلیا میں پایا جانے والا کھنجن یا ممولا، Rhipidura leucophrys ، جس کے پر چتکبرے ہوتے ہیں۔.
والی بال
فٹ بال سے مشابہ گیند ہاتھوں سے پھینک کر یا اُچھال کر کھیلا جانے والا کھیل جس میں دو ٹیموں کے درمیان جال لگا ہوتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (woolly)
woolly
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔