تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ویوَستھا" کے متعقلہ نتائج

ویوَستھا

انتظام و انصرام، تنظیم، انعقاد

وَاسْطَہ

رشتہ، تعلق، نسبت نیز سروکار، غرض، کام

واسطا

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

واسْطے

واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)

وَسطی

درمیانی، بیچ کا، وسط کا، وسط سے متعلق یا منسوب

وُسْطیٰ

بیچ کا، درمیانی

وُسْطےٰ

وَسْطُ السَّما

(لفظاً) آسمان کے بیچ میں

وِسْطا

قدیم رومنوں میں آتش دان کی دیوی ویستا یا وستا (Vesta)جس کی معبد میں پوجا ہوتی تھی اور کنواریاں آگ کو روشن رکھتی تھیں نیز ایک سیارہ جو ۱۸۰۷ء میں دریافت ہوا اور جس کا نام اس دیوی ویستا (Vesta) کے نام پر رکھا گیا ، ویستا ، وستا نیز چھوٹی مومی یا چوبی دیا سلائی ۔

وَسطِیَہ

درمیان کا ، درمیانی ، درمیانہ ؛ (قواعد) تعلیقہ جب لفظ کے وسط میں آئے ۔

وَصِیَّتی

وصیت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ وصیت کے مطابق ؛ وصیت کا

وَسَتی

آباد جگہ

وَستُو

۳۔ چیز؛ مادّہ ؛ دولت ، جائیداد ، مال و اسباب ؛ طریقہ ، ذریعہ

واسطے سے

توسط سے، حوالے سے، ذریعے سے، وسیلے سے

اردو، انگلش اور ہندی میں ویوَستھا کے معانیدیکھیے

ویوَستھا

vyavasthaa•व्यवस्था

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

ویوَستھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چیزوں کو الگ الگ یا ٹھکانے سے رکھنا نیز انتظام ، ووستھا
  • انتظام و انصرام، تنظیم، انعقاد
  • متعلقہ حالت یا مقام ؛ شرط ؛ قانون ؛ قانونی رائے ؛ قانونی اقرار نامہ ؛ (ہندو) شاستروں کے مطابق فیصلہ ؛ فتویٰ

Urdu meaning of vyavasthaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiizo.n ko alag alag ya Thikaane se rakhnaa niiz intizaam, vo sthaa
  • intizaam-o-insiraam, tanziim, ina.iqaad
  • mutaalliqaa haalat ya muqaam ; shart ; qaanuun ; qaanuunii raay ; qaanuunii iqraarnaamaa ; (hinduu) shaastro.n ke mutaabiq faisla ; fatvaa

English meaning of vyavasthaa

Noun, Feminine

  • arrangement, setup, adjustment, organization

व्यवस्था के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी कार्य का वह विधान जो शास्त्रों आदि के द्वारा निश्चित या निर्धारित हुआ हो
  • प्रबंध, इंतज़ाम, उपाय, युक्ति, समायोजन, आयोजन
  • चीज़ों को अलग अलग सजाकर या ठिकाने से रखना
  • प्रबंध, इंतज़ाम, बंदोबस्त
  • स्थिर होने का भाव, स्थिरता, स्थिति
  • क़ानून

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ویوَستھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ویوَستھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone