تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسطی" کے متعقلہ نتائج

وَسطی

درمیانی، بیچ کا، وسط کا، وسط سے متعلق یا منسوب

وُسْطیٰ

بیچ کا، درمیانی

وَسَتی

آباد جگہ

وَسطی لوگ

مصالحت کرانے والے ؛ ثالث ، پنچ ، حکم ۔

وَسطی خَط

(احشائیات) سینے میں سامنے درمیانی لکیر ۔

وَسطی قَصِّی

(احشائیات) سینے کے درمیان میں واقع انتصابی خط (Mid sternal) ۔

وَسطی مُستَوی

ہموار، برابر

وَسطی گِروہ

(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت

وَسطی مَواد

(ارضیات) شکستہ اور منفصل مادّے کا کوئی انبار جو گلیشیر کی درمیانی سطح پر جمع ہوتا رہتا ہے (Englacial) ۔

وَسطی جَماعَت

(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت

وَسطی تَجویف

درمیانی خلا ؛ خالی جگہ یا جوف ۔

وَسطی بَغلی خَط

(احشائیات) صدر (سینے) کے سامنے کے درمیان کی بغلی لکیر

وَسْطی نُقْطَہ

(حیاتیات) کروموسوم یا لونی جسمیہ پر وہ نقطہ جس سے خلیے کی تقسیم کے وقت تکلہ جڑا ہوتا ہے ، مرکز پارہ (Centrometre) ۔

وسطی مدرسہ

وہ مدرسہ جہاں مڈل تعلیم ہو، مڈل اسکول

وَسْطی فاصِلَہ

(عسکری) درمیانی فاصلہ جو دو متحارب گروہوں کے درمیان ہو (انگ :Middle Distance Ground) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسطی کے معانیدیکھیے

وَسطی

vastii•वस्ती

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَسَطَ

  • Roman
  • Urdu

وَسطی کے اردو معانی

صفت

  • درمیانی، بیچ کا، وسط کا، وسط سے متعلق یا منسوب

Urdu meaning of vastii

  • Roman
  • Urdu

  • daramyaanii, biich ka, vast ka, vast se mutaalliq ya mansuub

English meaning of vastii

Adjective

  • centered, central, intermediate, average, middling, moderate, midmost

वस्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बीच का, माध्यमिक, दरमियानी, वस्त से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone