تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَستُو" کے متعقلہ نتائج

وَستُو

۳۔ چیز؛ مادّہ ؛ دولت ، جائیداد ، مال و اسباب ؛ طریقہ ، ذریعہ

کپل وستو

مگدھ کی ایک قدیم دارالحکومت جہاں گوتم بدھ پیدا ہوئے تھے جو اس وقت بستی ضلع میں واقع ہے

وَسَتی

آباد جگہ

وَاسْطَہ

رشتہ، تعلق، نسبت نیز سروکار، غرض، کام

واسطا

وَسُو

(ہندو) ایک قسم کے خدا کا نام ، ایک نیم خدائی ہستی کا نام ؛ آٹھ عدد اگنی ؛ سورج ، روشنی کی کرن

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

واسْطے

واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)

وَسطی

درمیانی، بیچ کا، وسط کا، وسط سے متعلق یا منسوب

وُہ تو

کسی امر کی نشان دہی کے لیے مستعمل

وُسْطیٰ

بیچ کا، درمیانی

ویوَستھا

انتظام و انصرام، تنظیم، انعقاد

وُسْطےٰ

وَسْطُ السَّما

(لفظاً) آسمان کے بیچ میں

وِسْطا

قدیم رومنوں میں آتش دان کی دیوی ویستا یا وستا (Vesta)جس کی معبد میں پوجا ہوتی تھی اور کنواریاں آگ کو روشن رکھتی تھیں نیز ایک سیارہ جو ۱۸۰۷ء میں دریافت ہوا اور جس کا نام اس دیوی ویستا (Vesta) کے نام پر رکھا گیا ، ویستا ، وستا نیز چھوٹی مومی یا چوبی دیا سلائی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَستُو کے معانیدیکھیے

وَستُو

vastuu•वस्तू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وَستُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ کوئی شے جو حقیقت میں ہو ، جوہر ؛ اصلی چیز ، اصلیت ؛ فطرت ، قدرت
  • ۲۔ بدن ، جسم ؛ منشا ، مطلب ، لب لباب
  • ۳۔ چیز؛ مادّہ ؛ دولت ، جائیداد ، مال و اسباب ؛ طریقہ ، ذریعہ
  • ۴۔ تجویز، تدبیر ۔

شعر

Urdu meaning of vastuu

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ko.ii shaiy jo haqiiqat me.n ho, jauhar ; aslii chiiz, asliiyat ; fitrat, qudrat
  • ۲۔ badan, jism ; manshaa, matlab, lab labaab
  • ۳۔ chiiz; maada ; daulat, jaayadaad, maal-o-asbaab ; tariiqa, zariiyaa
  • ۴۔ tajviiz, tadbiir

English meaning of vastuu

Noun, Masculine

  • thing, object

वस्तू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई चीज़ जो हक़ीक़त में हो, जौहर, असली चीज़, असलीयत, फ़ित्रत, क़ुदरत, दौलत, जायदाद, माल, पदार्थ

وَستُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَستُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَستُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone