تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِرام" کے متعقلہ نتائج

وِرام

(الف) امذ ۔ ۱۔ (لفظاً) چھوڑ دینا ، ترک کرنا ، رکنا ، وقفہ

ورما

ایک ذات کا لقب جو کایستھ، کھتری وغیرہ ذاتوں کے لوگ اپنے نام کے آخر میں لگاتے ہیں

وَرمَہ

(نباتیات) پھول کی ڈنڈی کا وہ حصہ جو نسبتاً زیادہ موٹا ہوتا ہے اور جہاں سے اکثر شاخیں پھوٹتی اور پھول نکلتے ہیں ، پھول کی پیندی ، مسند گل ۔

وَرَم

سوجن، آماس، بیماری یا چوٹ کے سبب جسم کے کسی حصے کا پھول جانا

وَہْم

احتمال، گمان، شک، وسوسہ، احتمال، تخیل، خیال، تصور، قیاس، رائے، سمجھ، ڈر، خوف

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

وَرا

بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ

وَراء

وَراں

سوا ، بغیر ، علاوہ ۔

وِراٹ

خوب صورتی، شان و شوکت، خداوند تعالیٰ، عظیم الشان، رونق، ظہور

وِراث

مرنے کے بعد اس کی چھوڑی ہوئی جائیداد

وِیام

इन्द्रिय-निग्रह। संयम।

وِشْرَام

آرام، چین (بسرام) ایشور، انسان کے ہردے (قلب) میں وشرام (استراحت) کرتا ہے

وِراس

بدمزہ ، بدذائقہ ؛ (کنا یۃً) تکلیف دہ

وِسْرام

رک : بسرام

اردو، انگلش اور ہندی میں وِرام کے معانیدیکھیے

وِرام

viraam•विराम

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: قواعد موسیقی

  • Roman
  • Urdu

وِرام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھبرایا ہوا ، مضطرب ، پریشان .
  • (الف) امذ ۔ ۱۔ (لفظاً) چھوڑ دینا ، ترک کرنا ، رکنا ، وقفہ
  • قیام ، فرصت ، استراحت ، آرام ۔
  • (موسیقی) ایک ماترا ؛ آواز کا ٹھہرجانا
  • (قواعد) کسی حرف کے نیچے ایک ٹیڑھا نشان جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس پر کوئی حرکت نہیں ، سکتہ ، آواز کا وقفہ ۔
  • (قواعد) وقفہء کامل ، ٹھہراؤ کی علامت کہ اب جملہ ختم ہوا ۔
  • (ب) صف ۔ گھبرایا ہوا ، مضطرب ، پریشان

Urdu meaning of viraam

  • Roman
  • Urdu

  • ghabraayaa hu.a, muztarib, pareshaan
  • (alif) amaz । १। (lafzan) chho.D denaa, tark karnaa, ruknaa, vaqfaa
  • qiyaam, fursat, istiraahat, aaraam
  • (muusiiqii) ek maatra ; aavaaz ka Thahr jaana
  • (qavaa.id) kisii harf ke niiche ek Te.Dhaa nishaan jis ka matlab ye hotaa hai ki is par ko.ii harkat nahii.n, saktaa, aavaaz ka vaqfaa
  • (qavaa.id) vaqfa-e-kaamil, Thahraav kii alaamat ki ab jumla Khatm hu.a
  • (ba) saf । ghabraayaa hu.a, muztarib, pareshaan

English meaning of viraam

Noun, Masculine

  • leaving off, cessation, rest, repose, discontinuance (of working, speaking, &c.) ;
  • (in Gram.) 'the stop,' name of a small oblique stroke placed under a consonant to denote that it is quiescent, i.e. that it has no vowel inherent or otherwise pronounced after it
  • stopping, stop, pause, stoppage of sound

विराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्रिया, गति, चाल आदि में होनेवाला अटकाव।
  • कार्य-व्यापार में होनेवाली मंदी।
  • ( अलिफ़) अमज़ । १। (लफ़ज़न) छोड़ देना, तर्क करना, रुकना, वक़फ़ा
  • ( क़वाइद) किसी हर्फ़ के नीचे एक टेढ़ा निशान जिस का मतलब ये होता है कि इस पर कोई हरकत नहीं, सकता, आवाज़ का वक़फ़ा
  • (क़वाइद) वक़्फ़ा-ए-कामिल, ठहराव की अलामत कि अब जुमला ख़त्म हुआ
  • ( ब) सफ़ । घबराया हुआ, मुज़्तरिब, परेशान
  • (मूसीक़ी) एक मात्रा , आवाज़ का ठहर जाना
  • क़ियाम, फ़ुर्सत, इस्तिराहत, आराम
  • किसी कार्य या गति में होने वाली रुकावट; ठहराव
  • घबराया हुआ, मुज़्तरिब, परेशान
  • रोकना; थामना
  • अवकाश ग्रहण
  • पद्य के चरण की यति
  • समाप्ति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone