تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِراث" کے متعقلہ نتائج

وِراث

مرنے کے بعد اس کی چھوڑی ہوئی جائیداد

وِراثَۃً

۔(ع) ازروئے وراثت۔ بطور ترکہ۔

وِراثَت

ورثہ، ترکہ، میراث، نسلی وخلقی حصہ

وِراثَت نامَہ

وارث ہونے کی تحریر یا سند

وِراثَتی

وراثت (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ وراثت کا ، میراث کا ، ترکے سے متعلق ؛ موروثی ۔

وِراثَت جاری ہونا

وراثت کا سلسلہ جاری رہنا، بطور ورثہ دیا جانا

وِراثَت حاصِل ہونا

وارثتا حاصل ہونا، کوئی چیز ورثے میں ملنا

وِراثَتی مادَّہ

اپنی مثل پیدا کرنے والا مادّہ جو تقریباً سب زندہ نامیاتی اجسام میں موجود ہوتا ہے اور خلقی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے ، (انگ : DNA) ۔

وِراثَتاً پَہُنچنا

ترکے میں ملنا، میراث میں ملنا

وِراثَتِ مَجہُول

قانون: وہ ملکیت جس کا وارث معلوم نہ ہو، لاوارث ورثہ

وِراثَتِ مُعطِیَّہ

وہ ترکہ جو عطا ہوا ہو، وہ وراثت جو عطیے کی وجہ سے حاصل ہوا ہو، جیسے : شاہی خطاب جو ورثے کے طور پر اگلی نسل کو منتقل ہو

وِراثَتِ طَبِیعی

وہ خصوصیات جو طبعی طور پر ایک نسل سے آنے والی نسل کو منتقل ہوتی ہیں

وِراثَتی تَصدِیق نامَہ

وارث ہونے کا تصدیق نامہ

وِراثَت سے

ترکے میں ، میراث میں

وِراثَتِ خُون کا نَظَرِیَہ

یہ نظریہ کہ بعض خصوصیات خون کے ذریعے نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں

وِراثَت پانا

آباؤ اجداد سے کوئی چیز ملنا ؛ ترکے میں کوئی چیز پانا ؛ میراث کے طور پر ملنا ؛ خاندانی صفات پانا ۔

وِراثَتِ مال

ترکہ جس میں مال و اسباب ملے، مال کی صورت میں ملنے والا ورثہ، مالی ورثہ

وِراثَت یابی

ورثے میں پانے کا عمل ، ترکے میں حاصل کرنا ؛ موروثیت ۔

وِراثَت مِلنا

ورثہ پانا ، وراثت میں حاصل ہونا ۔

وِراثَتی مَرَض

ایسی بیماری جو آباء و اجداد سے ورثے میں ملی ہو

وِراثَتِ مالی

وہ ترکہ جس میں مال و اسباب ملے، مال کی صورت میں ملنے والا ورثہ، مالی ورثہ

وِراثَت پَذِیر

وراثت کے اثرات قبول کرنے والا ، جس میں وراثتی خصوصیات منتقل ہوں ۔

وِراثَتِ مادَری

ماں میں پائی جانے والی خصوصیات جو اولاد میں منتقل ہوں

وِراثَتِ واحِد

(قانون) صرف ایک وراثت، ایک طرح کا حصہ

وِراثَتی نَقائِص

وہ جسمانی عیوب یا نفسیاتی کمزوریاں جو والدین اور آباؤ اجداد سے بچوں میں منتقل ہوجاتی ہیں ، نسلی و موروثی خامیاں ۔

وِراثَت کی سَنَد

وارث ہونے کا تصدیق نامہ جو عدالت سے حاصل کیا جائے

وِراثَت میں مِلنا

ترکے میں ملنا، ورثے کے طور پر حاصل ہونا، والدین سے بطور ترکہ پانا

وِراثَتی بِیماری

ایسی بیماری جو آباء و اجداد سے ورثے میں ملی ہو

وِراثَت کی زَمِین

وہ زمین جو کسی مالک کی وفات کے بعد اس کے ورثا کے حصے میں آئے

وِراثَت حاصِل کَرنا

ورثہ یا خاندانی خصوصیات پانا

وِراثَت کا سَرٹِیفِیکیٹ

وارث ہونے کا تصدیق نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وِراث کے معانیدیکھیے

وِراث

viraasविरास

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

وِراث کے اردو معانی

دیگر

  • مرنے کے بعد اس کی چھوڑی ہوئی جائیداد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وِراس

بدمزہ ، بدذائقہ ؛ (کنا یۃً) تکلیف دہ

Urdu meaning of viraas

  • Roman
  • Urdu

  • marne ke baad us kii chho.Dii hu.ii jaayadaad

English meaning of viraas

Other

  • the property leftover by a deceased person

विरास के हिंदी अर्थ

अन्य

  • मृत्यु के बाद बची हुई संपत्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِراث

مرنے کے بعد اس کی چھوڑی ہوئی جائیداد

وِراثَۃً

۔(ع) ازروئے وراثت۔ بطور ترکہ۔

وِراثَت

ورثہ، ترکہ، میراث، نسلی وخلقی حصہ

وِراثَت نامَہ

وارث ہونے کی تحریر یا سند

وِراثَتی

وراثت (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ وراثت کا ، میراث کا ، ترکے سے متعلق ؛ موروثی ۔

وِراثَت جاری ہونا

وراثت کا سلسلہ جاری رہنا، بطور ورثہ دیا جانا

وِراثَت حاصِل ہونا

وارثتا حاصل ہونا، کوئی چیز ورثے میں ملنا

وِراثَتی مادَّہ

اپنی مثل پیدا کرنے والا مادّہ جو تقریباً سب زندہ نامیاتی اجسام میں موجود ہوتا ہے اور خلقی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے ، (انگ : DNA) ۔

وِراثَتاً پَہُنچنا

ترکے میں ملنا، میراث میں ملنا

وِراثَتِ مَجہُول

قانون: وہ ملکیت جس کا وارث معلوم نہ ہو، لاوارث ورثہ

وِراثَتِ مُعطِیَّہ

وہ ترکہ جو عطا ہوا ہو، وہ وراثت جو عطیے کی وجہ سے حاصل ہوا ہو، جیسے : شاہی خطاب جو ورثے کے طور پر اگلی نسل کو منتقل ہو

وِراثَتِ طَبِیعی

وہ خصوصیات جو طبعی طور پر ایک نسل سے آنے والی نسل کو منتقل ہوتی ہیں

وِراثَتی تَصدِیق نامَہ

وارث ہونے کا تصدیق نامہ

وِراثَت سے

ترکے میں ، میراث میں

وِراثَتِ خُون کا نَظَرِیَہ

یہ نظریہ کہ بعض خصوصیات خون کے ذریعے نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں

وِراثَت پانا

آباؤ اجداد سے کوئی چیز ملنا ؛ ترکے میں کوئی چیز پانا ؛ میراث کے طور پر ملنا ؛ خاندانی صفات پانا ۔

وِراثَتِ مال

ترکہ جس میں مال و اسباب ملے، مال کی صورت میں ملنے والا ورثہ، مالی ورثہ

وِراثَت یابی

ورثے میں پانے کا عمل ، ترکے میں حاصل کرنا ؛ موروثیت ۔

وِراثَت مِلنا

ورثہ پانا ، وراثت میں حاصل ہونا ۔

وِراثَتی مَرَض

ایسی بیماری جو آباء و اجداد سے ورثے میں ملی ہو

وِراثَتِ مالی

وہ ترکہ جس میں مال و اسباب ملے، مال کی صورت میں ملنے والا ورثہ، مالی ورثہ

وِراثَت پَذِیر

وراثت کے اثرات قبول کرنے والا ، جس میں وراثتی خصوصیات منتقل ہوں ۔

وِراثَتِ مادَری

ماں میں پائی جانے والی خصوصیات جو اولاد میں منتقل ہوں

وِراثَتِ واحِد

(قانون) صرف ایک وراثت، ایک طرح کا حصہ

وِراثَتی نَقائِص

وہ جسمانی عیوب یا نفسیاتی کمزوریاں جو والدین اور آباؤ اجداد سے بچوں میں منتقل ہوجاتی ہیں ، نسلی و موروثی خامیاں ۔

وِراثَت کی سَنَد

وارث ہونے کا تصدیق نامہ جو عدالت سے حاصل کیا جائے

وِراثَت میں مِلنا

ترکے میں ملنا، ورثے کے طور پر حاصل ہونا، والدین سے بطور ترکہ پانا

وِراثَتی بِیماری

ایسی بیماری جو آباء و اجداد سے ورثے میں ملی ہو

وِراثَت کی زَمِین

وہ زمین جو کسی مالک کی وفات کے بعد اس کے ورثا کے حصے میں آئے

وِراثَت حاصِل کَرنا

ورثہ یا خاندانی خصوصیات پانا

وِراثَت کا سَرٹِیفِیکیٹ

وارث ہونے کا تصدیق نامہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِراث)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِراث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone