تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرمَہ" کے متعقلہ نتائج

وَرمَہ

(نباتیات) پھول کی ڈنڈی کا وہ حصہ جو نسبتاً زیادہ موٹا ہوتا ہے اور جہاں سے اکثر شاخیں پھوٹتی اور پھول نکلتے ہیں ، پھول کی پیندی ، مسند گل ۔

ورما

ایک ذات کا لقب جو کایستھ، کھتری وغیرہ ذاتوں کے لوگ اپنے نام کے آخر میں لگاتے ہیں

ورما شرما

چاروں ذاتیں، برہمن، چھتری، ویش، شودر

وَرمالا

اسے ’جے مالا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، وہ پھولوں کا ہار جو ہندو معتقدین شادی کے وقت دلہا، دلہن ایک دوسرے کے گلے میں ڈال کر شادی کو اختتام تک پہنچاتے ہیں۔

گرہ ورما

ایک راجہ

وَرَم

سوجن، آماس، بیماری یا چوٹ کے سبب جسم کے کسی حصے کا پھول جانا

وِرام

(الف) امذ ۔ ۱۔ (لفظاً) چھوڑ دینا ، ترک کرنا ، رکنا ، وقفہ

وَرنَہ

نہیں تو، پھر، وگرنہ

وَرقَہ

ورق (رک) سے منسوب، ورق والا، ورق کا

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِرْثا

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

وَرا

بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ

وَسمہ

نیل کی پتی سے بنا ہوا سیاہی مائل سرخ مرکب (خضاب) جس سے بالوں کو رنگتے ہیں

وَرْسَہ

کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرمَہ کے معانیدیکھیے

وَرمَہ

varma•वर्मा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وَرمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) پھول کی ڈنڈی کا وہ حصہ جو نسبتاً زیادہ موٹا ہوتا ہے اور جہاں سے اکثر شاخیں پھوٹتی اور پھول نکلتے ہیں ، پھول کی پیندی ، مسند گل ۔

Urdu meaning of varma

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) phuul kii DanDii ka vo hissaa jo nisabtan zyaadaa moTaa hotaa hai aur jahaa.n se aksar shaaKhe.n phuuTtii aur phuul nikalte hai.n, phuul kii piindii, masnad gil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone