تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِیام" کے متعقلہ نتائج

وِیام

इन्द्रिय-निग्रह। संयम।

ویام

لمبائی کی ایک ناپ، دونوں ہاتھوں کو جہاں تک ھو سکے پھیلانے پر ایک ہاتھ کی انگلی کے سرے سے دوسرے ھاتھ کی انگلی کے سرے تک

ویاموہ

حیرانی، پریشانی، تحیر، غلطی، بدگمانی، بھرم، بیوقوفی، شیفتگی، فریفتگی، درد، تکلیف، مصیبت

وَہْم

احتمال، گمان، شک، وسوسہ، احتمال، تخیل، خیال، تصور، قیاس، رائے، سمجھ، ڈر، خوف

وام

اُلٹا، برعکس

وَہام

وہم ، خیال ، اوہام ۔

واہِم

سوچنے والا، خیال کرنے والا، وہم کرنے والا

وَیا

سابق میں کہی ہوئی بات کے بعد ’’ اور یا ‘‘ کے معنی میں، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ یا ویسا ہے جیسا پہلے کہا تھا اور یا ایسا ہے، اور یا، یا، یا پھر، اور اگر۔ اب اس کی بجائے بالعموم صرف ’’ یا ‘‘ کہتے ہیں

واہِمَہ

تخلیل، تصور

وَہْم کَرْنا

سوچنا، خیال کرنا، گمان کرنا

وَہْم ہونا

(شاذ) غلطی سرزد ہونا، سہو ہونا، التباس ہونا.

وَہْم آنا

گمان ہونا، وسوسہ پیدا ہونا، برے خیال نیز خوف طاری ہونا، ڈر لگنا

وام دیو

ایک اسم معرفہ نیز شیوجی کا ایک نام

وِرام

(الف) امذ ۔ ۱۔ (لفظاً) چھوڑ دینا ، ترک کرنا ، رکنا ، وقفہ

وِیاہ

بیاہ، شادی

اردو، انگلش اور ہندی میں وِیام کے معانیدیکھیے

وِیام

viyaam•वियाम

وزن : 121

वियाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इन्द्रिय-निग्रह। संयम।
  • विराम।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِیام)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِیام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone