تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ویگی" کے متعقلہ نتائج

ویگی

وہ جس میں بہت تیزی ہو، تیز، سریع

وِیوگی

जिसका किसी से वियोग हुआ हो, किसी के वियोग में पड़ा हुआ, विरही

ویگُو

مختلف رنگوں سے تیار کردہ ایک چوکور فرشی نقشہ جس پر کشمیری پنڈت دولھا دُلھن کو کھڑا کرتے ہیں اور گھروالے ان پر سے پیسے اور دیگر چیزیں مثلاً کبوتر وغیرہ وارتے ہیں

ویگ

حرکت ؛ صدمہ ؛ دھوکا ؛ دھکا ؛ سرعت ، تیزی ، جلدی ، جلد بازی

وَیسی

ویسا کی تانیث، اُس جیسی، اُس کی مانند اُس انداز کی، اُس طرح کی، پہلے جیسی

وَرْگی

طرح کی ، مثل ، مشابہ ، مانند ، جیسی۔

وَیری

بہادری، جرأت

وِینی

بَل دیے ہوئے بالوں کی لٹ

وَلَگی

(جرائم پیشہ) بھیڑیے کی آواز یا دیکھنے کے شگون کا نام

ویتی

اُتنی

ویری

رک : بیری ؛ بیر کا درخت

ویدی

وید سے منسوب یا متعلق، وید کا، وید کے مطابق، ویدوں والا

واگے

واگا (رک) کی جمع ؛ کپڑوں کے سوٹ یا جوڑے

واہِگہ

میدان ، بڑی جگہ ۔

واگویَہ

बातचीत, वार्तालाप, चर्चा, ज़िक्र अर्थात सुनी हुई बात को कहना।।

اردو، انگلش اور ہندی میں ویگی کے معانیدیکھیے

ویگی

vegii•वेगी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: رفتار پرندے

  • Roman
  • Urdu

ویگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ جس میں بہت تیزی ہو، تیز، سریع
  • ہرکارہ، عقاب، باز
  • کنول کی قسم کا ایک پھول

فعل متعلق

  • تیزی سے، سرعت سے

Urdu meaning of vegii

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis me.n bahut tezii ho, tez, sariia
  • harkaara, uqaab, baaz
  • kanval kii qasam ka ek phuul
  • tezii se, sraat se

English meaning of vegii

Noun, Feminine

  • having velocity, swift, fleet, quick, speedy, rapid, impetuous
  • a hawk

Adverb

  • speedily, quickly, soon, with haste

वेगी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जिसका वेग तीव्र या अत्यधिक हो, वेगवान, वेगयुक्त, तेज़, उग्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ویگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ویگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone