تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْگی" کے متعقلہ نتائج

وَرْگی

طرح کی ، مثل ، مشابہ ، مانند ، جیسی۔

وِراگی

بیراگی ، رہبانیت ، پرہیزگاری .

وَرْگَہ

جیسا ، مثل ؛ طرح کا ۔

وَرگ

قسم، طرح

ویگی

وہ جس میں بہت تیزی ہو، تیز، سریع

وَرْطی

ورطہ سے منسوب

وَرْتی

ہمیشہ رہنے والا ، جس کو قیام ہو ، باقی رہنے والا ؛ موجود نیز جسے دہرایا جائے ۔

وَرْدی

پولیس یا فوج یاکسی ادارے کا مخصوص اور مقررہ لباس جس سے اس ادارے، عہدے یا جماعت کی پہچان ہو، یونیفارم

وَرْثی

ورثہ سے منسوب یا متعلق، ورثے کا نیز جو ایک نسل سے دوسری نسل کو بطور ورثہ منتقل ہو، نسلی

وَرْکی

(حیوانیات) کولھے کی ہڈی جو دوحصوں پر مشتمل ہوتی ہے

وَرْزی

اختیار کرنا ؛ مشق کرنا (بطور لاحقہ تراکیب میں مستعمل) ؛ جیسے : مزاج ورزی ، سیاست ورزی ، خلاف ورزی ۔

وَرَتی

براتی

وَرَقی

ورق (رک) سے منسوب، ورق کا، ورق والا (جیسے دو ورقی)، (مجازاً) پرت دار، تہوں والا

وَلَگی

(جرائم پیشہ) بھیڑیے کی آواز یا دیکھنے کے شگون کا نام

وَرلی

اُس طرف کی ، اُدھر کی ، اُرلی (پرلی کی ضد) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْگی کے معانیدیکھیے

وَرْگی

vargii•वर्गी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وَرْگی کے اردو معانی

  • طرح کی ، مثل ، مشابہ ، مانند ، جیسی۔

Urdu meaning of vargii

  • Roman
  • Urdu

  • tarah kii, misal, mushaabeh, maanind, jaisii

वर्गी के हिंदी अर्थ

  • तरह की, समान, तुल्य, मिलता-जुलता, जैसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone