تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلَگی" کے متعقلہ نتائج

وَلَگی

(جرائم پیشہ) بھیڑیے کی آواز یا دیکھنے کے شگون کا نام

ویگی

وہ جس میں بہت تیزی ہو، تیز، سریع

وَلَدی

میرے بیٹے ! (تخاطب کے لیے) ۔

وَلی

(اہل تشیع) ؛ مراد : حضرت علیؓ

وَلتی

سائبان یا کھپریل یا چھپر کا وہ نچلا کنارہ جہاں سے مینہ کا پانی نیچے گرتا ہے، اولتی

وَرْگی

طرح کی ، مثل ، مشابہ ، مانند ، جیسی۔

والْگائی

دریائے والگا سے متعلق یامنسوب (چیز ، شخص یا علاقہ وغیرہ) ۔

وا وَلَدی

ہائے میرے بیٹے (بیٹے کی موت پر بطور نوحہ) ۔

لا وَلَدی

بے اولاداپن ، اولاد کا نہ ہونا .

وَلَدی رَقابَت

جو ماں باپ کی توجہ یا محبت میں کمی بیشی، سگے بہن بھائیوں کی باہمی دشمنی کے باعث ہو

جِنْسِیَت وَلَدی رَقابَت

ایک ہی ماں باپ کے بچوں میں پائی جانے والی چشمک، سگے بھائیوں کی باہمی دشمنی

وَلی ہونا

(قانون) سرپرست ہونا

وَرَتی

براتی

وَلی را وَلی می شَناسَد

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) (لفظا ً) ولی کو ولی پہچانتا ہے ؛ مراد : آدمی اپنی قسم کے آدمی کو پہچان لیتا ہے ؛ نیک کو نیک اور بد کو بد پہچانتا ہے ، جو جس ڈھنگ کا آدمی ہوتا ہے اسے اسی ڈھنگ کا آدمی اچھی طرح پہچانتا ہے اور وہ اس کی اچھائی اور برائی کو جلد معلوم کر لیتا ہے ۔

وَلی سَب کا اَللّٰہ ہے ہَم تو رَکھوالے ہَیں

سب کا مالک اللہ ہے ہم تو محض نگران ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلَگی کے معانیدیکھیے

وَلَگی

valagii•वलगी

  • Roman
  • Urdu

وَلَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جرائم پیشہ) بھیڑیے کی آواز یا دیکھنے کے شگون کا نام

Urdu meaning of valagii

  • Roman
  • Urdu

  • (jaraa.impeshaa) bhe.Dii.e kii aavaaz ya dekhne ke shaguun ka naam

वलगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (जराइम-पेशा) भेड़िए की आवाज़ या देखने के शगून का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone