تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَٹّا" کے متعقلہ نتائج

وَٹّا

کٹوتی، کمی، زر کے مبادلے میں کمی، نقصان، گھاٹا

وَٹّا سَٹّا

تبادلے میں ایک شے کے بدلے دوسری شے لینا ، مال کے بدلے مال ، مبادلہ ، ادلا بدلا ۔

ووٹا

ملازمہ، خادمہ، لونڈی، باندی، پوٹا

وَٹَّہ سَٹَّہ

رک : وٹا سٹا جو درست املا ہے ۔

وِٹانا

اُٹھانا ؛ جگانا ۔

وَٹی

ہاتھ بٹانے والا، (مجازاً) ملازم (خصوصاً) کھیتی باڑی کرنے والا مزدور

وَٹّے

وٹ (رک) کی جمع ، بل ، پیچ ۔

وَٹ

(کاشت کاری) کھیتوں میں نالی کے برابر چوٹی دار دیوار ، منڈیر ، پانی کی روک ، مٹی کی کچھ بلند قطار نیز مٹی کا چھوٹا ڈھیر یا ڈھیری جو گول ہوتی ہے

وہ

(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ

وَا

برائے تصغیر و تحقیر ؛ مثلاً : مٹھوا ، منوا ، گھروا ، گھرلوا ، پھلروا ، بیسوا ، سندوا ، مردوا

وَیا

سابق میں کہی ہوئی بات کے بعد ’’ اور یا ‘‘ کے معنی میں، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ یا ویسا ہے جیسا پہلے کہا تھا اور یا ایسا ہے، اور یا، یا، یا پھر، اور اگر۔ اب اس کی بجائے بالعموم صرف ’’ یا ‘‘ کہتے ہیں

واٹی

پھلواری، باغیچہ

وَفا

ایفائے عہد، وعدے کا پورا کرنے کا عمل، پیمان نبھانے کا کام

وَوہٹی

بیوی ۔

وُہٹی

حسینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَٹّا کے معانیدیکھیے

وَٹّا

vaTTaa•वट्टा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کٹوتی، کمی، زر کے مبادلے میں کمی، نقصان، گھاٹا
  • رشتے کے عوض رشتہ، بدلہ، عوضانہ
  • ادلا بدلی

اسم، مذکر

  • بنا، باٹ (تولنے کا)

Urdu meaning of vaTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaTautii, kamii, zar ke mabaad le me.n kamii, nuqsaan, ghaaTa
  • rishte ke ivz rishta, badla, ozaanaa
  • adlaa badlii
  • banaa, baaT (taulne ka

English meaning of vaTTaa

Noun, Masculine

  • discount, deficit, deficit in exchange of money

وَٹّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone