تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکَھٹّا" کے متعقلہ نتائج

اِکَھٹّا

متحد، متفق، جمع، یکجا، فراہم، پیوستہ، عدد یا مقدار کے ساتھ اظہار کثرت کے لئے

اُکْٹا

اکٹنا (رک) سے حالیۂ تمام (ماخوذ : پلیٹس) ، عموماً ذیل کی ترکیب میں مستعمل .

اِکَٹّھا

ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں

اِکْٹا

(نگینہ سازی) جوہریوں کی مان جس پر جواہرات کو گھس کر سڈول جانا ہے .

اَکھوٹا

(آب پاشی) ڈھکیلی کی بلی جس کے اوپر کے سوے میں پانی کا برتن لٹکا رہتا ہے

اُوکْھٹا

رک : آکھٹا.

اُکَٹھا

سوکھا اور بل کھائی ہوئی لکڑی کا درخت یا گُدّا وغیرہ .

ایکْھٹا

رک : اکٹھا.

اِکَٹّھی

اکٹھا کی تانیث .

اُکْھڑا

: منتشر شدہ .

اِکَٹّھا کَرنا

collect

ایکْٹا

رک : اکٹھا.

اُکَھٹْنا

(زراعت) چرہل جانے کے باعث پودے کا استوار نہ رہنا، جڑ سے یا سرے سے اکھڑجانا

اُکْھرا

(آب پاشی) کنویں کے گرنڈ کی وہ کھڑی بلیاں جس مین لاڈ کے چاک (گھرنی) کا دھرا لگا رہتا ہے

اَکّھا

(حمالی) چمڑے، ٹاٹ یا کمبل کا دوہرا تھیلا جس میں غلہ وغیرہ بھر کر کسی جانور کی پیٹھ پر لادتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکَھٹّا کے معانیدیکھیے

اِکَھٹّا

ikhaTTaa•इखट्टा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دیکھیے: اِکَٹّھا

  • Roman
  • Urdu

اِکَھٹّا کے اردو معانی

صفت

  • متحد، متفق، جمع، یکجا، فراہم، پیوستہ، عدد یا مقدار کے ساتھ اظہار کثرت کے لئے

Urdu meaning of ikhaTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • muttahid, muttfiq, jamaa, yakjaa, faraaham, paivasta, adad ya miqdaar ke saath izhaar kasrat ke li.e

English meaning of ikhaTTaa

Adjective

  • assembled, in one place, together, united

इखट्टा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक जगह जमा किया हुआ या रखा हुआ, एकस्थ, एकत्र किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکَھٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکَھٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone