تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیل جَھپَٹّا" کے متعقلہ نتائج

چِیل جَھپَٹّا

کسی چیز پر چیلوں کی طرح گرنا، کسی چیز کو جھپٹ کر لے لینا، اچانک حملہ کرنا

چِیل جَھپَٹّا کَرْنا

چھین لینا ، دفعۃً کسی چیز کو لے لینا ، چھینا چھپٹی کرنا ؛ نوچا کھسوٹی کرنا .

چِیل جَھپَٹّا مارْنا

چھین لینا، دفعۃً کسی چیز کو لے لینا، چھینا چھپٹی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیل جَھپَٹّا کے معانیدیکھیے

چِیل جَھپَٹّا

chiil-jhapaTTaaचील-झपट्टा

وزن : 21122

مادہ: چِیل

  • Roman
  • Urdu

چِیل جَھپَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز پر چیلوں کی طرح گرنا، کسی چیز کو جھپٹ کر لے لینا، اچانک حملہ کرنا
  • بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکے کو اس کے ہاتھ میں رسّی دے کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرا لڑکا اس رسّی کو پکڑ کر چکر لگاتا ہے، باقی لڑکے دان٘و بچا بچا کر اس بیٹھے ہوئے لڑکے کے سر پر چان٘ٹے لگاتے ہیں جس چان٘ٹا لگانے والے کو چکر پھرنے والا لڑکا چھو لیتا ہے پھر وہی بٹھا دیا جاتا ہے

Urdu meaning of chiil-jhapaTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz par chiilo.n kii tarah girnaa, kisii chiiz ko jhapaT kar le lenaa, achaanak hamla karnaa
  • bachcho.n ka ek khel jis me.n ek la.Dke ko is ke haath me.n rassii de kar biThaa dete hai.n aur duusraa la.Dkaa us rassii ko paka.D kar chakkar lagaataa hai, baaqii la.Dke daanv bachaa bachaa kar is baiThe hu.e la.Dke ke sar par chaa.nTe lagaate hai.n jis chaanTaa lagaane vaale ko chakkar phirne vaala la.Dkaa chhuu letaa hai phir vahii biThaa diyaa jaataa hai

English meaning of chiil-jhapaTTaa

Noun, Masculine

  • a kind of mousetrap
  • a swoop of kite
  • blind man's buff, a boy's game

चील-झपट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ पर चीलों की तरह गिरना, किसी चीज़ को झपट कर ले लेना, अचानक हमला करना
  • बच्चों का एक प्रकार का खेल जिस में एक लड़के को इस के हाथ में रस्सी दे कर बिठा देते हैं और दूसरा लड़का उस रस्सी को पकड़ कर चक्कर लगाता है, बाक़ी लड़के दांव बचा बचा कर इस बैठे हुए लड़के के सर पर चाँटे लगाते हैं जिस चांटा लगाने वाले को चक्कर फिरने वाला लड़का छू लेता है फिर वही बिठा दिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِیل جَھپَٹّا

کسی چیز پر چیلوں کی طرح گرنا، کسی چیز کو جھپٹ کر لے لینا، اچانک حملہ کرنا

چِیل جَھپَٹّا کَرْنا

چھین لینا ، دفعۃً کسی چیز کو لے لینا ، چھینا چھپٹی کرنا ؛ نوچا کھسوٹی کرنا .

چِیل جَھپَٹّا مارْنا

چھین لینا، دفعۃً کسی چیز کو لے لینا، چھینا چھپٹی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیل جَھپَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیل جَھپَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone