تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْلا" کے متعقلہ نتائج

پَرْلا

دوسری طرف کا، اس پار کا، انتہائی حد کو

پرلاب

بات ، بات چیت ، گفتگو ؛ بچکانہ بات ، گپ بازی ، بک بک ، بکواس ؛ بڑ ؛ نالہ و زاری ، فغاں ، گریہ ، رونا پیٹنا .

پرَلاپی

بکواسی ، بک بک کرنے والا ، یا وہ گو ؛ بڑ مارنے والا ؛ زٹلّی ؛ بکواسی آدمی .

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

پَرْلی

پرلا (رک) کی تانیث .

پَریلا

خاکی رن٘گ کا سان٘پ ، اس پر سفید جالدار بیل اور سفید بندکیاں ہوتی ہیں اس کے بدن پر کھپرے نرم نرم مچھلی کی طرح کے ہوتے ہیں یہ سوا گز لمبا ایک انچ دور کا موٹا ہوتا ہے اور لہر مار کر چلتا ہے ، حملہ کرتے وقت الٹا چلنے لگتا ہے اور اس کے کھپروں سے جو آپس میں گِھسّا کھاتے ہیں ان سے آواز پیدا ہوتی ہے اسی طرح تھوڑی دور چل کر جست کرتا ہے.

پَرْلَو

نیستی ؛ قیامت .

پَرْل

ایک قسم کی مچھلی .

پرال

بھس، نال، بھچالی، دھان کے پودوں کی نال جس میں سے غلہ نکال لیا گیا ہو، دھان کا پھونس جسے اکثرغریب غربا یا دیہات کے لوگ جاڑے میں پچھا کر سوتے ہیں، بھوسا

پِرَلَو

ٹکڑا ، کاٹا ہوا حصہ ، چھیلن ؛ غلاف ، خول ( پتے کا ) .

پَہْلا

ابتدائی، اوّل، مقدم، اوّلیں

پَرْتا

جو ہر شخص کے حصے میں آئے، حصہ، ٹکڑا، اوسط

پَرْنا

پھولدار ریشمی کپڑا

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرِیا

दक्षिण भारत की एक प्राचीन अछूत या अस्पृश्य जाति

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْلا کے معانیدیکھیے

پَرْلا

parlaa•परला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَرْلا کے اردو معانی

صفت

  • دوسری طرف کا، اس پار کا، انتہائی حد کو

Urdu meaning of parlaa

  • Roman
  • Urdu

  • duusrii taraf ka, is paar ka, intihaa.ii had ko

English meaning of parlaa

Adjective

  • next in order, of the other side or end, next in order, yonder

परला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उधर का या उस ओर वाला, उधर का, उस ओर का, दूसरी ओर का

پَرْلا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone