تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وافِیَہ" کے متعقلہ نتائج

وافِیَہ

مکمل ، سارے کا سارا ، سب کا سب ، پورا ، پوری ۔

وافی

کافی، کامل، تمام و کمال، پورا (خصوصا ًوزن اور ناپ میں)، بھرپور، مکمل، بہت، کثیر

والِیَہ

بچپن ،طفلی ، بالپن ، بالیہ

وایَہ

मनोकामना, मुराद, अफ़ीम आदि की रोज़ की बँधी हुई खुराक, मात्रा, मिक्दार।।

وَفا

ایفائے عہد، وعدے کا پورا کرنے کا عمل، پیمان نبھانے کا کام

وَفی

تمام، کامل، پورا

وَفائی

وفاداری، وفا، خلوص

واقِیَہ

قرآن مجید کی سورۃ الملک کا ایک نام

واہِیَہ

بے کار، فضول، لغو

واکِیَہ

لفظ ، کلمہ نیز جملہ ، فقرہ ۔ گورو کے مکھ سے جو واکیہ سنے جاتے ہیں وہ اپنا خاص اثر رکھتے ہیں ۔

وافِقَہ

مِلا ہوا ، جڑا ہوا ، متصل نیز جو باہم قریب یا برابر ہوں (خصوصاً عضلات وغیرہ) ۔

وَصفِیَہ

(ادب) کسی شے ، شخص یا واقعے کا زبانی یا تحریری نقشہ ، ایسا بیان جس سے الفاظ میں کسی شے کی اہم جزئیات اور تفصیلات بیان ہو جائیں ؛ الفاظ میں نقشہ کھینچنے کا عمل (انگ : Description)

وَہْبِیَہ

وہبی ، خدا کا دیا ہوا ، القائی ، جو اکتسابی نہ ہو ، جو خدا کی عطا ہو (خصوصاً علوم) ۔

وَہْمِیَّہ

(تصوف) وہم کی حالت، وہم ہونا، شک، شبہ.

وَعظِیَہ

(شاعری) قصیدے کی ایک قسم جس میں نصیحت آمیز مضامین باندھے جاتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وافِیَہ کے معانیدیکھیے

وافِیَہ

vaafiya•वाफ़िया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

وافِیَہ کے اردو معانی

  • مکمل ، سارے کا سارا ، سب کا سب ، پورا ، پوری ۔
  • سورئہ فاتحہ کا ایک نام ۔

Urdu meaning of vaafiya

  • Roman
  • Urdu

  • mukammal, saare ka saaraa, sab ka sab, puura, puurii
  • suura faatiha ka ek naam

English meaning of vaafiya

  • name of a Suura

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وافِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وافِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone