تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نافِیَہ" کے متعقلہ نتائج

نافِیَہ

رک : نافی ؛ (قواعد) حرف نفی ، وہ حرف جو لفظ کے شروع میں آ کر نفی کے معنی دیتا ہے ؛ جیسے : ا ، ن ، ان وغیرہ۔

لائے نافِیَہ

(قواعد) وہ حرف ”لا“ جو نفی کے معنی دیتا ہے .

نُونِ نافِیَہ

(قواعد) وہ نون جو نفی کے معنی دیتا ہے اور لفظ کے شروع میں آتا ہے ؛ جیسے : نمعلوم ، نگفتہ ، ندیدہ وغیرہ .

نافِعَہ

نافع (رک) کی تانیث ، فائدہ بخش ۔

نافَہ

مشک کی تھیلی جو ایک خاص قسم کے ہرن کے پیٹ (ناف) سے برآمد ہوتی ہے، کستوری کی پوٹلی، مشک نافہ، آہوئے تاتار کی ناف کا خون، مشک کی تھیلی، نافجہ

نافِع

فائدہ پہنچانے والا، نفع بخش، مفید، نفع دینے والا، فائدہ مند۔ سود مند

نافی

نفی کرنے والا، انکار کرنے والا، مسترد کرنے والا، انکاری، مسترد کنندہ

نافا

نافہ ، مشک نافہ ۔

نَفِیاً

نفی میں ، بطور انکار ، رد میں ، انکار کرتے ہوئے ۔

ناف گاہ

ناف کی جگہ ، ناف کا مقام ۔

نایا

منطق ۔

نَہایا

غسل کیا ہوا نیز شرا بور، تربتر (پانی، خون یا پسینے وغیرہ میں)

نادِیَہ

دریائی، آبی، بحری

ناعِیَہ

رک : ناعی جس کی یہ تانیث ہے ۔

نارِیَہ

رک : ناری (۱) کی تانیث ، دوزخی عورت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نافِیَہ کے معانیدیکھیے

نافِیَہ

naafiya•नाफ़िया

وزن : 212

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

نافِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • رک : نافی ؛ (قواعد) حرف نفی ، وہ حرف جو لفظ کے شروع میں آ کر نفی کے معنی دیتا ہے ؛ جیسے : ا ، ن ، ان وغیرہ۔

Urdu meaning of naafiya

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha naafii ; (qavaa.id) harf-e-nafii, vo harf jo lafz ke shuruu me.n aakar nafii ke maanii detaa hai ; jaise ha e, nuun, in vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نافِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نافِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone