تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصفِیَہ" کے متعقلہ نتائج

وَصفِیَہ

(ادب) کسی شے ، شخص یا واقعے کا زبانی یا تحریری نقشہ ، ایسا بیان جس سے الفاظ میں کسی شے کی اہم جزئیات اور تفصیلات بیان ہو جائیں ؛ الفاظ میں نقشہ کھینچنے کا عمل (انگ : Description)

وَصفِیَہ شاعِری

شاعری جس میں بیان کے ذریعے کسی چیز یا واقعے کی جزئیات بیان ہوئی ہوں ، محاکاتی شاعری

اردو، انگلش اور ہندی میں وَصفِیَہ کے معانیدیکھیے

وَصفِیَہ

vasfiyaवस्फ़िया

  • Roman
  • Urdu

وَصفِیَہ کے اردو معانی

  • (ادب) کسی شے ، شخص یا واقعے کا زبانی یا تحریری نقشہ ، ایسا بیان جس سے الفاظ میں کسی شے کی اہم جزئیات اور تفصیلات بیان ہو جائیں ؛ الفاظ میں نقشہ کھینچنے کا عمل (انگ : Description)
  • جس میں خوبی بیان کی گئی ہو ، بیانیہ ، توضیحی ، محاکاتی

Urdu meaning of vasfiya

  • Roman
  • Urdu

  • (adab) kisii shaiy, shaKhs ya vaaqe ka zabaanii ya tahriirii naqsha, a.isaa byaan jis se alfaaz me.n kisii shaiy kii aham jazi.i.aat aur tafsiilaat byaan ho jaa.e.n ; alfaaz me.n naqsha khiinchne ka amal (ang ha Description
  • jis me.n Khuubii byaan kii ga.ii ho, byaaniyaa, toziihii, muhaakaatii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصفِیَہ

(ادب) کسی شے ، شخص یا واقعے کا زبانی یا تحریری نقشہ ، ایسا بیان جس سے الفاظ میں کسی شے کی اہم جزئیات اور تفصیلات بیان ہو جائیں ؛ الفاظ میں نقشہ کھینچنے کا عمل (انگ : Description)

وَصفِیَہ شاعِری

شاعری جس میں بیان کے ذریعے کسی چیز یا واقعے کی جزئیات بیان ہوئی ہوں ، محاکاتی شاعری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَصفِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَصفِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone