تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قافِیَہ" کے متعقلہ نتائج

قافِیَہ

پیچھے چلنے والا

کافِیّہ

کافی کی تانیث، کفایت کرنا، کافی ہونا

قافِیَہ کَہْنا

قافیہ باندھنا.

قافِیَہ مِلنا

تک سے تک ملنا

قافِیَہ پَیمائی

اشعار کی گنتی بڑھانے کے واسطے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنا، تُک بندی، قافیہ آرائی، محض قافیے کی مدد سے شاعری کرنا

قافِیَہ بَیٹْھنا

بات یا تدبیر وغیرہ کا موثر یا کارگر ہونا.

قافِیَہ بَنْد

अ. फा. वि.—वह शेर जिनमें क़ाफ़िए की पाबंदी की गयी हो।

قافِیَہ لَڑْنا

قافیے کا یکساں ہونا.

قافِیَہ بَنْدی

تُک بندی، قافیہ پیمائی، نظم، شاعری، ایسی شاعری جس میں صرف قافیہ ہوں موضوع نہ ہو

قافِیَہ مِلانا

تُک سے تُک ملانا ، قافیہ پیمائی کرنا.

قافِیَہ بَندْھنا

قافیہ باندھنا (رک) کا لازم.

قافِیَہ بِٹھانا

مضمون کے مطابق شعر میں قافیہ استعمال کرنا.

قافِیَہ پَیما

اشعار کی گنتی بڑھانے کے لیے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنے والا، تُک بند

قافِیَہ باندْنا

کسی لفظ کو قافیے کے طور پر دوسرے لفظ کے ساتھ شعر میں استعمال کرنا.

قافِیَہ سَن٘جی

قافیہ شناسی ؛ (کنایۃً) شعر کہنا ، شاعری .

اردو، انگلش اور ہندی میں قافِیَہ کے معانیدیکھیے

قافِیَہ

qaafiya•क़ाफ़िया

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: شاعری عروض

  • Roman
  • Urdu

قافِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیچھے چلنے والا
  • (عروض) چند حروف و حرکات کا مجوعہ جس کی تکرار الفاظ مختلف کے ساتھ آخر مصرعِ یا آخر بیت یا دو فقروں کے آخر میں پائی جائے خواہ وہ الفاظ لفظاً مختلف ہوں یا معناً

شعر

Urdu meaning of qaafiya

  • Roman
  • Urdu

  • piichhe chalne vaala
  • (uruuz) chand huruuf-o-harkaat ka majvaa jis kii takraar alfaaz muKhtlif ke saath aaKhir misr e ya aaKhir bait ya do fiqro.n ke aaKhir me.n paa.ii jaaye Khaah vo alfaaz lafzan muKhtlif huu.n ya maanan

English meaning of qaafiya

Noun, Masculine

  • follower
  • ( Rhyme) cadence, metre, the last letter in a verse (to which all the other distichs rhyme, in poems which terminate in a double rhyme, the penult syllable is qafiya, the last being called radif )

क़ाफ़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीछे चलने वाला
  • ( छंद) कविता या पद्य में अंतिम चरणों में मिलाया जाने वाला अनुप्रास, एक ही अक्षर पर ख़त्म होने वाले शब्द, अंत्यानुप्रास, तुक, सज, तुकांत शब्द

قافِیَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قافِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قافِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone