تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفائی" کے متعقلہ نتائج

وَفائی

وفاداری، وفا، خلوص

وَفائی کَرنا

وفا کرنا، ساتھ دینا

وَعدَہ وَفائی

عہد و پیمان پورا کرنے یا ہونے کا عمل، وعدہ نبھانا

بے وفائی

بے وفا ہونے کی حالت یا کیفیت، بھروسہ نہ کرنا، وفا نہ کرنا، دھوکہ دینا، دغابازی، وعدہ خلافی، وعدہ شکنی

وائی

(ادب) سندھی زبان کی رومانی یا صوفیانہ حکایات کے غنائی ٹکڑے، ایک قدیم سندھی صنف سخن

وَفا

ایفائے عہد، وعدے کا پورا کرنے کا عمل، پیمان نبھانے کا کام

وَفی

تمام، کامل، پورا

وَبائی

وبا سے منسوب و متعلق، وبا کا، وبا کی صورت میں یا ہوا کی خرابی سے پھیلنے والا (مرض، میلان وغیرہ)

وَرائی

ورا سے منسوب یا متعلق ؛ تمام طول و عرض میں آخری حد تک (سابقی کے مقابل) ۔

وَفائے عِشْق

प्रेम करके उसे निबाहना, किसी अवस्था में भी प्रेम न छोड़ना।

وَفاتی

تحریر یا تصنیف جس میں کسی کی وفات کا ذکر ہو، وفات نامہ (بالخصوص جس میں بی بی فاطمہؓ کی وفات کا تذکرہ ہو)

وَفائے قَسَم

قسم پوری کرنا، دی ہوئی قسم پر قائم رہنا، قسم کی وفا پوری کرنا، کہی ہوئی بات نبھانا، حلف

وَفائے عَہد

وعدہ پورا کرنے کا عمل

وَفائے قَول

کہی ہوئی بات نبھانا، اپنے قول پر ثابت رہنا

وِفاقی

وفاق سے منسوب یا متعلق، وفاق سے تعلق رکھنے والا، وفاق کا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفائی کے معانیدیکھیے

وَفائی

vafaa.ii•वफ़ाई

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

وَفائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • وفاداری، وفا، خلوص

شعر

Urdu meaning of vafaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vafaadaarii, vafaa, Khuluus

English meaning of vafaa.ii

Noun, Feminine, Singular

  • loyalty, sincerity, consistency

वफ़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • वफ़ादारी, निष्ठा, ख़ुलूस

وَفائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone