تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرہا" کے متعقلہ نتائج

ہَرہا

ہل چلانے والا بیل، شرارتی بیل، بیل، جو آوارہ ہوجائے

ہَرا

سبز رنگ کا ، سبز ، اخضر ، دھانی ، کاہی

ہَرَہ

رک : ہرا ؛ کبوتر کی ایک قسم ۔

ہارا

مٹی کا چولھا

عَرا

چٹیل میدان، جہاں نہ گھاس اگتی ہو نہ پیڑ

اَرا

adorning, gracing, used as suffix, e.g. jahan ara

اُہرا

(گلہ بانی) بھس کے ذخیرے کا برجی نما بنایا ہوا انبار جو جاڑے کے موسم میں استعمال کرنے کو برسات سے محفوظ کیا جاتا ہے ، بونگا ، بھسیلا.

اَرّا

(ماہی گیری) آری کی شکل کی لمبی تھو تھنی والی مچھلی، تیخ ماہی.

ہِرَّہ

بلی، گربہ

اِہْراع

تیز چلنا

اَرَّہ

لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں

اِہْرا

چرس کا پانی گرنے کے لیے کنْویں کی من سے ملی ہوئی اور پکی بنی ہوئی محدود جگہ.

اَہْرا

آگ جلانے کے لیے اس طرح اوپر نیچے چنا ہوا این٘دھن کہ اس میں ہوا کے گزرنے کے لیے راستہ رہے، اجھینا

عاہِرَہ

عاہر کی تانیث، زانی، فاحشہ، حرام کارعورت

اِعارَہ

' راس المال یا زمین مزروعہ وغیرہ کو چھڑ کر عارضی طور پرمنافع یا حاصل کی تملیک '

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرہا کے معانیدیکھیے

ہَرہا

harhaa•हरहा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہَرہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہل چلانے والا بیل، شرارتی بیل، بیل، جو آوارہ ہوجائے
  • جنگلی، وحشی، خونخوار درندہ

Urdu meaning of harhaa

  • Roman
  • Urdu

  • hal chalaane vaala bail, sharaartii bail, bail, jo aavaaraa hojaa.e
  • janglii, vahshii, Khuu.nKhaar darindaa

हरहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेड़िया
  • हल में जोता जाने वाला बैल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone