تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچّارَن" کے متعقلہ نتائج

اُچّارَن

تلفظ، بولی، حرف کی ادائیگی

اُچّارْنا

تلفظ کرنا ، ادا کرنا ، (زبان سے) کہنا ، بولنا ۔

اُچارْنی کا سُر

(موسیقی) وہ سو جس سے راگ راگنی کا آغاز ہو ، اکثر اسی سر سے تان بھی لی جاتی ہے ۔

اُچّاٹَن

رک : اچاٹنا ، نیز اچٹنا جن کا یہ اسم کیفیت ہے (پلیٹس) ۔

اَچاری

طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے

اَچْرانا

دامن پکڑنا

آچرنا

کرنا، برتنا

اُتارَن

اتارنے کا عمل، اتارنا

اُچاوَن

اچانا (رک) کا حاصل مصدر .

اَچار

آم، لیموں، شلجم، گاجر، بیگن اور مولی وغیرہ کو مقرر مسالوں کے ساتھ مقرر طریقے سے سرکے، تیل یا رائی وغیرہ کے پانی میں ڈال کر یا پکا کر اٹھائی ہوئی ایک خورش جسے کھانے کے ساتھ چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں

اَکارَن

بے سبب، بے وجہ، ناحق، بے مطلب، اپنے آپ سے، یونہی

اَبْہَرَن

زیور، کہنا پاتا، سنگھار کا سامان، قیمتی لباس مترادفات، ابرہن

اُچان

اونچان

اچارج

ہندو مذہبی عالم ، پنڈت ، معلم ، مذہبی رسوم ادا کرانے والا برہمن ۔

اَچان

sudden

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچّارَن کے معانیدیکھیے

اُچّارَن

uchchaaran•उच्चारन

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اُچّارَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تلفظ، بولی، حرف کی ادائیگی

Urdu meaning of uchchaaran

  • Roman
  • Urdu

  • talaffuz, bolii, harf kii adaayagii

English meaning of uchchaaran

Noun, Masculine

उच्चारन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तलफ़्फ़ुज़, वाक़्यांश, बोली, शब्दों को बोलना
  • शब्दों या उसकी ध्वनियों को मुख से निकालने या बोलने का ढंग; शब्द को मुख से बोलना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچّارَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچّارَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone