تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچارِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اَچارِیَہ

رامانج کا عابد جو ہری پوچا میں خاص اہتمام کرتا ہے ۔

اَچاری

طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے

ہَمارِیا

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں راگ وغیرہ دھیمی لے میں گاتے ہیں ۔

اِشارِیَہ

حروف تہجی کی ترتیب سے کتاب وغیرہ کے شروع یا آخر میں دی ہوئی فہرست جس میں کتاب کے مضامین اور دوسرے جزئیات کے حوالے اور صفحات وغیرہ درج ہوں، انڈیکس

ہَزارِیَہ

ایک ہزار سال کی تقویمی مدت ، ایک ہزار سال کا عرصہ ، دس صدیاں ، ہزاری

اُتارْیا

فائق، بڑھ چڑھ کر

اِدارِیَہ

اخبار یا رسالے کے مرتب کا یا اس کے زیر ہدایت لکھا ہوا مقالۂ افتتاحیہ، ایڈیٹوریل

اَنارْیَہ

جو آریہ نہ ہو، غیر آریہ

اَچَّھری

اَچَّھرا

ہُرہُریا

رک : ہر ہر ؛ کئی پودوں کا نام

اَچْرا

اچلا

اُچّارْنا

تلفظ کرنا ، ادا کرنا ، (زبان سے) کہنا ، بولنا ۔

اُبارْیا

رک اُباری

عَبْہَرَیَّہ

خوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچارِیَہ کے معانیدیکھیے

اَچارِیَہ

achaariya•अचारिया

  • Roman
  • Urdu

اَچارِیَہ کے اردو معانی

  • رامانج کا عابد جو ہری پوچا میں خاص اہتمام کرتا ہے ۔
  • معلم (خصوصاً) ویدون کی تعلیم دینے والا ، برہمن ، پنڈت ۔

Urdu meaning of achaariya

  • Roman
  • Urdu

  • raamaanuj ka aabid jo harii pochaa me.n Khaas ehtimaam kartaa hai
  • muallim (Khusuusan) viidon kii taaliim dene vaala, brahman, panDit

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچارِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچارِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone