تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tunic" کے متعقلہ نتائج

tunic

کرتا

tonic

طاقت بخش دوا

tunicle

پتلا اور نازک پوست یا چھلکا

tunicate

غَلاف دار

tunicated

پوست والا

تُنْکی

(طب) رک : تینْد ، تینْدو-

ٹُنْکی

(کاشتکاری) ٹڈی (رک) کا ایک تلفظ ؛ ٹوکا ، گنڈا سا

تنکا

گھاس وغیرہ کا ٹکڑا جو پتلا اور لمبا ہوتا ہے، پرال، ڈانٹھی

تِنْکے

تنکا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تِنْکوں

تنکا کی جمع تراکیب میں مستعمل

تَنِک

۔(ھ) صفت۔ گنوار۔ ذرا۔ذرا سا۔ زبانوں پر بکسر دوم ہے۔

ٹان٘کی

آتشک یا سوزاک کا زخم، ایک قسم کا پھوڑا .

ٹانکَہ

رک : ٹان٘کا .

ٹَانْکا

سیون، سلائی، سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، (کشیدہ کاری) پھندا، سلائی کے سلسے کی ایک آن٘ٹ، پھیر

ٹانکے

ٹانکا کی جمع یا معیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

tunic کے لیے اردو الفاظ

tunic

tunic کے اردو معانی

اسم

  • پیراہن
  • چوغا
  • عبا
  • لمبی قمیص یا گاؤن کی طرح کا چوغہ جسے قدیم یونانی وردی مرد اور عورتیں پہنا کرتے تھے
  • کُرتی
  • پوستیہ
  • عورتوں کا ڈھیلا ڈھالا یا چُست کمر سے نیچے تک اور گھٹنوں سے اونچا بلاؤز
  • نیم لہنگا
  • (خصوصاً برطانوی) فوجی وردی کا چھوٹا چُست کوٹ
  • (کلیسیات) پادری کا کُرتہ جو عشائے ربانی کے وقت زیب تن کیا جاتا ہے
  • (تشریح الاعضا، حیوانیات) غشاء
  • کھال
  • جِھلّی
  • غلاف
  • چمڑے کی سی جھلی یا خول جو کسی عضو کے گرد ہو
  • (نباتیات) قدرتی پوست یا دانے کے اوپر کا چھلکا

tunic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पैराहन
  • चोग़ा
  • अबा
  • लंबी क़मीस या गाऊँ की तरह का चोग़ा जिसे क़दीम यूनानी वर्दी मर्द और औरतें पहना करते थे
  • कुरती
  • पोसतीह
  • औरतों का ढीला ढाला या चुसत कमर से नीचे तक और घुटनों से ऊंचा बुलाओज़
  • नियम लहंगा
  • (ख़ुसूसन बर्तानवी) फ़ौजी वर्दी का छोटा चुसत कोट
  • (कलीसयात) पादरी का करता जो अशाए रब्बानी के वक़्त ज़ेब-ए-तन किया जाता है
  • (तशरीह उल-आज़ा, हैव इनयात) ग़शा-ए-
  • खाल
  • झिल्ली
  • ग़लाफ़
  • चमड़े की सी झिल्ली या ख़ौल जो किसी उज़ू के गर्द हो
  • (नबातीयात) क़ुदरती पोस्त या दाने के ऊपर का छिलका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tunic)

نام

ای-میل

تبصرہ

tunic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone