تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُنْکی" کے متعقلہ نتائج

تُنْکی

(طب) رک : تینْد ، تینْدو-

تَنْکِیس

لوٹانا ، اونْدھا کرنا ؛ (طب) ایک عمل جس میں قرنیہ کے سامنے پتلی سوئی چبھو کر رطوبت جلیدیہ کو پیچھے کی طرف ربوطت زجاجیہ میں گرا دیتے ہیں جہاں وہ جذب ہوتی رہتی ہے قدیم یونانی اطباء اس عمل کو مرض نزول االماء (موتیا بند) میں کیا کرتے تھے-

تَنْکِیر

کسی اسم کو نکرہ بنانا، کسی چیز میں عمومیت پیدا کرنا

تَنْقِیَہ

(اخلاقی یا جسمانی) اصلاح، صفائی، پاک کرنا، پاکیزگی

تَنقِیع

بھگونا.

تَنْقِیَّۂ عام

(طب) ایسا تنقیہ جو تمام اخلاط کی اصلاح کے لیے کیا جائے

تَنْقِیَّۂ جَذْبات

جذبات کی صفائی ، جذبات کی پاکیزگی

تَنْقِیَّۂ دِماغ

(طب) دماغ کے فاسد مادوں کی صفائی

تَنْقِیَّۂ خاص

(طب) ایسا تنقیہ جو کسی خاص خلط یا مادہ کی صفائی کے لیے کیا جائے

تَنْقِیَّۂ کامِل

(طب) کسی فاسد مادے کی پوری طرح صفائی یا اخراج

تَنقِیَۂِ تام

ऐसा जुलाब जिससे शरीर के सारे अंगों को दूषित मवाद निकल जाय।

تَنْکِیر و تَعْرِیف

عمومیت و خصوصیت-

نان تُنُکی

رک : نان تنک ۔

مَچھ پَٹّی تُنکی

(طب) ایک جنگلی درخت ہے ، شاخیں اور پتے تیندو کی طرح ہوتے ہیں ، پھول اور پھل بھی تیندو کی مانند ہیں ، اس درخت کی چھال استسقا کو نافع ہے

تَنْقِید

ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ

اردو، انگلش اور ہندی میں تُنْکی کے معانیدیکھیے

تُنْکی

tunkii•तुन्की

وزن : 22

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

تُنْکی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) رک : تینْد ، تینْدو-

اسم، مؤنث

  • خستہ اور پتلی روٹی جو میدہ اور گھی ملا کر تندور میں پکاتے ہیں-

Urdu meaning of tunkii

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ruk ha tiin॒da, tiin॒do
  • Khastaa aur patlii roTii jo maidaa aur ghii mila kar tanduur me.n pakaate hai.n

تُنْکی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُنْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُنْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone