تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tonic" کے متعقلہ نتائج

tonic

طاقت بخش دوا

tonic accent

صوتیات: تانی بل یا نبرہ، کسی جزو کلمہ کے اندر سُر یا تان کی تبدیلی سے آنے والا بل۔.

tonic sol-fa

تانی سولفا

tunic

کرتا

tonicity

تقویت

تنکا

گھاس وغیرہ کا ٹکڑا جو پتلا اور لمبا ہوتا ہے، پرال، ڈانٹھی

تِنْکے

تنکا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تِنْکوں

تنکا کی جمع تراکیب میں مستعمل

تَنِک

۔(ھ) صفت۔ گنوار۔ ذرا۔ذرا سا۔ زبانوں پر بکسر دوم ہے۔

ٹان٘کی

آتشک یا سوزاک کا زخم، ایک قسم کا پھوڑا .

ٹانکَہ

رک : ٹان٘کا .

ٹَانْکا

سیون، سلائی، سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، (کشیدہ کاری) پھندا، سلائی کے سلسے کی ایک آن٘ٹ، پھیر

ٹانکے

ٹانکا کی جمع یا معیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹونک

چونْچ ؛ نشان ، اشارہ ؛ پتھیار اوزار یا قلم وغیرہ کی نوک ، (گانْووغیرہ کی) مینْڈ ، سرا ، حد (عمارت کی)

توناق

باجرہ

tonic کے لیے اردو الفاظ

tonic

tonic کے اردو معانی

اسم، صفت

  • (طب) قوت بخش
  • مقوی
  • جو نظام جسمانی یا اعضا کو ٹھیک رکھنے، قوت دینے، شفا بخشنے یا صحت دینے کے لیے ہو جیسے دوا
  • تقویت بخش یا جسمانی نظام کو مستعد کرنے والی یا ذہن اور اخلاقی طبع کو اُبھارنے والی
  • (امراضیات، فعلیات) تناؤ سے متعلق، جیسے پٹھوں کے
  • پٹھوں کے مسلسل تشنج سے مخصوص
  • (لسانیات) ایک جیسے یا ملتے جلتے الفاظ میں تمیز پیدا کرنے کے لیے سر کے اوج میں تبدیلیوں کا استعمال، جیسے بعض زبانوں میں ہوتا ہے
  • تقریر میں آواز یا لہجے سے متعلق
  • (صوتیات) زور جو کسی لفظ پر دیا جائے
  • (موسیقی) سر یا سُروں کے بارے میں یا اُن سے متعلق
  • پردۂ ساز پر مبنی یا اس سے متعلق یا سرگرم کا پہلا سُر
  • باجے کا تار جس کی بنیاد کھرج ہو

tonic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • (तिब्ब) क़ुव्वतबख़श
  • मुक़व्वी
  • जो निज़ाम जिस्मानी या आज़ा को ठीक रखने, क़ुव्वत देने, शिफ़ा बख़शने या सेहत देने के लिए हो जैसे दवा
  • तक़वियत बख़श या जिस्मानी निज़ाम को मुस्तइद करनेवाली या ज़हन और अख़लाक़ी तबा को उभारने वाली
  • (उमरा ज़य्यात, फ़ाअलयात) तनाव से मुताल्लिक़, जैसे पट्ठों के
  • पट्ठों के मुसलसल तशन्नुज से मख़सूस
  • (लिसानियात) एक जैसे या मिलते जुलते अलफ़ाज़ में तमीज़ पैदा करने के लिए सर के औज में तबदीलीयों का इस्तिमाल, जैसे बाअज़ ज़बानों में होता है
  • तक़रीर में आवाज़ या लहजे से मुताल्लिक़
  • (सोतयात) ज़ोर जो किसी लफ़्ज़ पर दिया जाये
  • (मूसीक़ी) सर या सुरों के बारे में या उन से मुताल्लिक़
  • पर्दा-ए-साज़ पर मबनी या इस से मुताल्लिक़ या सरगर्म का पहला सुर
  • बाजे का तार जिस की बुनियाद खरिज हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tonic)

نام

ای-میل

تبصرہ

tonic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone