تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tunicate" کے متعقلہ نتائج
tunicate کے لیے اردو الفاظ
tunicate کے اردو معانی
صفت
- ۔ غلاف دار یا پوشش دار
- (حیوانیات) پوست دار
- چھوٹے بحری حبل ظہری (chordate) سے متعلق جس کے بوری نما استوانی جسم پر موٹی جھلّی ہوتی ہے
- غلاف پوش، کھال والے
- غشائی ظرف رکھنے والے
- جھلّی دار
- لفّیہ
- (نباتیات) پودے جن کے پتّوں اور ڈنڈیوں پر غشائی تہیں ہوں یا گومڑیاں اُبھری ہوئی ہوں
tunicate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ۔ ग़लाफ़दार या पोशिशदार
- (हैव इनयात) पोस्तदार
- छोटे बहरी हबल ज़ुहरी (chordate) से मुताल्लिक़ जिस के बोरी नुमा उस्तवानी जिस्म पर मोटी झिल्ली होती है
- ग़लाफ़ पोश, खाल वाले
- ग़शाई ज़र्फ़ रखने वाले
- झिल्लीदार
- लफ़्फ़ीह
- (नबातीयात) पौदे जिन के पत्तों और डंडियों पर ग़शाई तहें हूँ या गोमड़यां उभरी हुई हूँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tunicate)
tunicate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔