تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tomtom" کے متعقلہ نتائج

tomtom

ڈھول

tom-tom

ڈھول

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

ٹَم ٹَم

دوپہیے کی انگریزی گھوڑا گاری جس میں دو سواریوں کی نشست ہوتی ہے اور سائے کے لیے ایک کھلنے بند ہونے والا خوبصورت سا ٹوپ بھی ہوتا ہے، یہ گاڑی ہلکی اور خوش نما وضع کی ہوتی ہے

تَمْتام

توتلا

ٹِمْٹِم

ہلکی بارش، پھوار؛ آہستہ آواز، ہلکی آواز، کوئی آواز ؛ رک: ٹمٹمانا

tam-tam

بڑا بر نجی گھنٹا [ہند].

ٹُوم ٹام

گہنا پاتا ؛ اکادکا، کوئی ، چند ، کم قیمت چیز ، کسی قدر زیور

ٹِمْٹِم کَرنا

رک: ٹمٹمانا

ٹِمْٹمِیاں

ڈھول کی طرح کا ایک باجا

تَمْتَماتی دُھوپ

بہت تیز دھوپ ، چلچلاتی دھوپ

تَمْتَما جانا

رک : تمتما اٹھنا

تَمْتَما اُٹھنا

رک : تمتانا.

ٹِمْٹِمانا

جھلملانا، کم کم روشنی دینا، ستاروں کی سی روشنی دینا، چراغ بجھنے کے قریب ہونا

تَمْتَماتا

سرخ ، لال (چہرے رخسار وغیرہ کی صفت) ، بخار یا گرمی سے پھنکْتا ہوا ؛ ٹمٹماٹا ہوا ، چمکتا یا جگمگاتا ہوا

تَمتَمانا

خارجی یا اندرونی گرمی یا کسی جذبے کے اثر سے چہرے کا سرخ ہوجانا، گرما جانا

ٹَمْٹَما

چھوٹا ڈھول، ٹم ٹم.

تَمْتَماتی

تمتماتا کی تانیث

ٹِمْٹِمْیا

چھوٹا سا چراغ.

تَمْتَماٹ

رک : تمتماہٹ ، چمک دمک

تَمْتَماہَٹ

چمک دمک، (گرمی یا بخار یا کسی جذ٘ے کی شدت سے چہرے کی) سرخی، لالی

ٹِمْٹِماہَٹ

جھلملاہٹ، ستاروں کی سی روشنی

تُوم تُوم کَر

ٹکڑے ٹکڑے کرکے، الگ الگ کرکے.

تم تو مجھے چھیڑو گے

خود ہی چھیڑخانی یا شرارت پر اکسانا، جھوٹا نخرا کرنا

ٹِیم ٹِماک

رک : ٹیم ٹمام

ٹِیم ٹِماخ

غرور ، کروفر ، ٹھسَّا.

tomtom کے لیے اردو الفاظ

tomtom

tomtom کے اردو معانی

اسم

  • ڈھول
  • گھنٹہ
  • گھڑیال

tomtom के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ढोल
  • घंटा
  • घड़ियाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

tomtom

ڈھول

tom-tom

ڈھول

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

ٹَم ٹَم

دوپہیے کی انگریزی گھوڑا گاری جس میں دو سواریوں کی نشست ہوتی ہے اور سائے کے لیے ایک کھلنے بند ہونے والا خوبصورت سا ٹوپ بھی ہوتا ہے، یہ گاڑی ہلکی اور خوش نما وضع کی ہوتی ہے

تَمْتام

توتلا

ٹِمْٹِم

ہلکی بارش، پھوار؛ آہستہ آواز، ہلکی آواز، کوئی آواز ؛ رک: ٹمٹمانا

tam-tam

بڑا بر نجی گھنٹا [ہند].

ٹُوم ٹام

گہنا پاتا ؛ اکادکا، کوئی ، چند ، کم قیمت چیز ، کسی قدر زیور

ٹِمْٹِم کَرنا

رک: ٹمٹمانا

ٹِمْٹمِیاں

ڈھول کی طرح کا ایک باجا

تَمْتَماتی دُھوپ

بہت تیز دھوپ ، چلچلاتی دھوپ

تَمْتَما جانا

رک : تمتما اٹھنا

تَمْتَما اُٹھنا

رک : تمتانا.

ٹِمْٹِمانا

جھلملانا، کم کم روشنی دینا، ستاروں کی سی روشنی دینا، چراغ بجھنے کے قریب ہونا

تَمْتَماتا

سرخ ، لال (چہرے رخسار وغیرہ کی صفت) ، بخار یا گرمی سے پھنکْتا ہوا ؛ ٹمٹماٹا ہوا ، چمکتا یا جگمگاتا ہوا

تَمتَمانا

خارجی یا اندرونی گرمی یا کسی جذبے کے اثر سے چہرے کا سرخ ہوجانا، گرما جانا

ٹَمْٹَما

چھوٹا ڈھول، ٹم ٹم.

تَمْتَماتی

تمتماتا کی تانیث

ٹِمْٹِمْیا

چھوٹا سا چراغ.

تَمْتَماٹ

رک : تمتماہٹ ، چمک دمک

تَمْتَماہَٹ

چمک دمک، (گرمی یا بخار یا کسی جذ٘ے کی شدت سے چہرے کی) سرخی، لالی

ٹِمْٹِماہَٹ

جھلملاہٹ، ستاروں کی سی روشنی

تُوم تُوم کَر

ٹکڑے ٹکڑے کرکے، الگ الگ کرکے.

تم تو مجھے چھیڑو گے

خود ہی چھیڑخانی یا شرارت پر اکسانا، جھوٹا نخرا کرنا

ٹِیم ٹِماک

رک : ٹیم ٹمام

ٹِیم ٹِماخ

غرور ، کروفر ، ٹھسَّا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tomtom)

نام

ای-میل

تبصرہ

tomtom

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone