تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِمْٹِماہَٹ" کے متعقلہ نتائج

ٹِمْٹِماہَٹ

جھلملاہٹ، ستاروں کی سی روشنی

ٹَمْٹَما

چھوٹا ڈھول، ٹم ٹم.

ٹِمْٹِمانا

جھلملانا، کم کم روشنی دینا، ستاروں کی سی روشنی دینا، چراغ بجھنے کے قریب ہونا

ٹِمْٹِمْیا

چھوٹا سا چراغ.

ٹِمْٹمِیاں

ڈھول کی طرح کا ایک باجا

ٹِکْٹَکاہَٹ

کھٹ کھٹ یا ٹک ٹک کی آواز

ٹَرْٹَراہَٹ

ٹرٹرانا کی کیفیت یا حالت

آنکھیں ٹِمٹِمانا

آن٘کھوں کا اس طرح کھلا ہونا کہ پتلیوں کی ذرا ذرا چمک نظر آئے (جیسے تازہ مولود یا نئی نویلی دلھن کی آن٘کھیں).

سِتارَہ ٹِمٹِمانا

تاروں کا نکلنا اور چُھپنا

چَراغ ٹِْمٹمانا

چراغ کا کم کم روشنی دینا، چراغ کا بجھنَے کے قریب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِمْٹِماہَٹ کے معانیدیکھیے

ٹِمْٹِماہَٹ

TimTimaahaT•टिमटिमाहट

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

ٹِمْٹِماہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھلملاہٹ، ستاروں کی سی روشنی

شعر

Urdu meaning of TimTimaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • jhilmilaahaT, sitaaro.n kii sii roshnii

English meaning of TimTimaahaT

Noun, Feminine

  • twinkling, glimmer, flicker

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِمْٹِماہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِمْٹِماہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone