تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِمْٹِمْیا" کے متعقلہ نتائج

ٹِمْٹِمْیا

چھوٹا سا چراغ.

ٹِمْٹمِیاں

ڈھول کی طرح کا ایک باجا

ٹَمْٹَما

چھوٹا ڈھول، ٹم ٹم.

ٹِمْٹِم

ہلکی بارش، پھوار؛ آہستہ آواز، ہلکی آواز، کوئی آواز ؛ رک: ٹمٹمانا

ٹِمْٹِم کَرنا

رک: ٹمٹمانا

ٹِمْٹِمانا

جھلملانا، کم کم روشنی دینا، ستاروں کی سی روشنی دینا، چراغ بجھنے کے قریب ہونا

ٹَٹْیا

چھوٹی سی گھوڑی ، ٹٹوانی

ٹِٹِھْیا

ٹٹیھری

ٹَٹُنِیا

رک : ٹٹوانی

ٹَٹِھیا

دھات کی بنی ہوئی تھالی یا پلیٹ، جو ہندو استعمال کرتے ہیں

ٹِٹَمْبا

جھنجھٹ، غیر ضروری باتیں ؛ تتمہ ؛ ڈھکوسلا

ٹِمْٹھی

ایک قسم کا برتن (وہ چھوٹے برتن جو دیہات میں استعمال ہوتے ہیں بحشتر مٹی کے بنے ہوتے ہیں.

ٹِمْٹِماہَٹ

جھلملاہٹ، ستاروں کی سی روشنی

آنکھیں ٹِمٹِمانا

آن٘کھوں کا اس طرح کھلا ہونا کہ پتلیوں کی ذرا ذرا چمک نظر آئے (جیسے تازہ مولود یا نئی نویلی دلھن کی آن٘کھیں).

سِتارَہ ٹِمٹِمانا

تاروں کا نکلنا اور چُھپنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِمْٹِمْیا کے معانیدیکھیے

ٹِمْٹِمْیا

TimTimyaa•टमिटिमया

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹِمْٹِمْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا سا چراغ.

Urdu meaning of TimTimyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa saa chiraaG

English meaning of TimTimyaa

Noun, Feminine

  • small lamp

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِمْٹِمْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِمْٹِمْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone