تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِمْٹِم" کے متعقلہ نتائج

ٹِمْٹِم

ہلکی بارش، پھوار؛ آہستہ آواز، ہلکی آواز، کوئی آواز ؛ رک: ٹمٹمانا

ٹِمْٹِم کَرنا

رک: ٹمٹمانا

ٹِمْٹِمْیا

چھوٹا سا چراغ.

ٹِمْٹِمانا

جھلملانا، کم کم روشنی دینا، ستاروں کی سی روشنی دینا، چراغ بجھنے کے قریب ہونا

ٹِمْٹِماہَٹ

جھلملاہٹ، ستاروں کی سی روشنی

ٹَمْٹَما

چھوٹا ڈھول، ٹم ٹم.

ٹِمْٹمِیاں

ڈھول کی طرح کا ایک باجا

آنکھیں ٹِمٹِمانا

آن٘کھوں کا اس طرح کھلا ہونا کہ پتلیوں کی ذرا ذرا چمک نظر آئے (جیسے تازہ مولود یا نئی نویلی دلھن کی آن٘کھیں).

سِتارَہ ٹِمٹِمانا

تاروں کا نکلنا اور چُھپنا

چَراغ ٹِْمٹمانا

چراغ کا کم کم روشنی دینا، چراغ کا بجھنَے کے قریب ہونا

ٹِمْٹھی

ایک قسم کا برتن (وہ چھوٹے برتن جو دیہات میں استعمال ہوتے ہیں بحشتر مٹی کے بنے ہوتے ہیں.

ٹوٹَم پَرَستی

فطرت کی پرستش جس میں شجر حجر دریا اور جانوروں کی پرستش کی جاتی ہے

ٹِنْٹِن

ٹوٹرو ، ٹوٹرو کی بولی بولنے والے خاندان کا پرند ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِمْٹِم کے معانیدیکھیے

ٹِمْٹِم

TimTim•टिमटिम

  • Roman
  • Urdu

ٹِمْٹِم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلکی بارش، پھوار؛ آہستہ آواز، ہلکی آواز، کوئی آواز ؛ رک: ٹمٹمانا

شعر

Urdu meaning of TimTim

  • Roman
  • Urdu

  • halkii baarish, fuvaar; aahista aavaaz, halkii aavaaz, ko.ii aavaaz ; rukah TimTimaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِمْٹِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِمْٹِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone