تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمتَمانا" کے متعقلہ نتائج

تَمتَمانا

خارجی یا اندرونی گرمی یا کسی جذبے کے اثر سے چہرے کا سرخ ہوجانا، گرما جانا

مُنہ تَمتَمانا

(غصے ، شرم یا بخار وغیرہ سے) چہرے کا سرخ ہو جانا ، رخساروں کا لال ہو جانا

مُنْھ تَمتَمانا

۔چہرے کا سرخ ہوجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمتَمانا کے معانیدیکھیے

تَمتَمانا

tamtamaanaaतमतमाना

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

تَمتَمانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل لازم

  • خارجی یا اندرونی گرمی یا کسی جذبے کے اثر سے چہرے کا سرخ ہوجانا، گرما جانا
  • چمک جانا، روشن ہوجانا، جگمگانا
  • ٹمٹمانا
  • (ھ) دھوپ کی گرمی یا بُخار کے باعث چہرہ، گال یا مُنھ کا سُرخ ہوجانا

Urdu meaning of tamtamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaarijii ya andaruunii garmii ya kisii jazbe ke asar se chehre ka surKh hojaana, garma jaana
  • chamak jaana, roshan hojaana, jagmagaanaa
  • TimTimaanaa
  • (ha) dhuup kii garmii ya buKhaar ke baa.is chehra, gaal ya munah ka suraKh hojaana

English meaning of tamtamaanaa

Sanskrit, Hindi - Intransitive verb

  • be enraged
  • glow, become red in the face, redden, flush

तमतमाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - अकर्मक क्रिया

  • धूप की गर्मी या बुख़ार के कारण चेहरा लाल हो जाना
  • अधिक ताप के कारण किसी चीज का लाल होना
  • क्रोध या आवेश में चेहरा लाल होना
  • चमकना, दमकना, जगमगाना, टिमटिमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمتَمانا

خارجی یا اندرونی گرمی یا کسی جذبے کے اثر سے چہرے کا سرخ ہوجانا، گرما جانا

مُنہ تَمتَمانا

(غصے ، شرم یا بخار وغیرہ سے) چہرے کا سرخ ہو جانا ، رخساروں کا لال ہو جانا

مُنْھ تَمتَمانا

۔چہرے کا سرخ ہوجانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمتَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمتَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone