تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑے" کے متعقلہ نتائج

توڑے

توڑا کی جمع

توڑے کا مُنہ کھول دینا

بہت بخشش اور فیاضی کرنا

توڑے کَٹْنا

بہت زیادہ بخشش ہونا

توڑے پوش

وہ کپڑا یا ڈھکنا جو روپوں یا اشرفیوں کی تھیلیوں پر پڑا ہو

توڑے کا مُنھ کھول دینا

خوب فیاضی کرنا، بہت زیادہ بخشش کرنا

توڑے کُھلْنا

رک: توڑے کٹنا.

توڑے دار

وہ بندوق وغیرہ جو فلیتے کے ذریعے سے چھوڑی جائے.

توڑے دار بَندوق

وہ بندوق جو فتیلے کے ذریعے سے چھوڑی جائے

توڑے لینا

رقص و موسیقی کی مشق کرنا، ناچ میں گت ادا کرنا.

توڑے پَٹّی کی چُنائی

(معماری) توڑا پٹی (رک) کے ردوں کی چنائی.

توڑے کھانا

کاٹنا، نوچنا، انتہائی جسمانی ایذا پہن٘چانا.

نَک توڑے سَہنا

نخرے برداشت کرنا ؛ بدمزاجی سہنا ۔

نَک توڑے

نکتوڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ںاک توڑا، حرکت بین، ناز و نخرہ، رنجش بے جا یعنی آزاردگی، کلام طنز جو ناک چڑھا کر بولا جائے، بولی ٹھولی، نظر تحقیر، نخوت، غمزے، غرور، گھمنڈ

پُھوہَڑ سِینے بَیٹھے تَب سُوئی توڑے

بے ہنر عورت کام میں نقصان کرتی ہے

پاوں توڑے بَیٹْھنا

گوشہ نشین ہو جانا ، توکل کرکے بیٹھ رہنا ، قناعت کرکے بیٹھ جانا ، تلاش معاش سے باز رہنا.

نَک توڑے اُٹھانا

رک : نک توڑا اُٹھانا ، جس کی یہ جمع ہے ۔

تیرے توڑے تو مَیں بیر بھی نَہ کھاؤُں

(عو) مجھے تجھ سے نفرت ہے یعنی تو اگر بیروں کو چھولے تو میں کھاؤں.

نِٹَھلا بَنیا پَتَّھر توڑے

بے کار آدمی فضول کام کرتا ہے

سَب توڑیں پَر میرا ایک رَب نَہ توڑے

ساری دُنیا ناراض ہو مگر خُدا ناراض نہ ہو

بِگانے کارَن لُولی توڑے تان

فائدہ کسی کو ہو اور خوشی منائے

کھاوے موٹ، توڑے کوٹ

موٹھ کھانے والا بہت طاقتور ہوتا ہے

ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان

جو دنیا میں وقت ہنسی خوشی میں گزارے ان کی سب عزت کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑے کے معانیدیکھیے

توڑے

to.Deतोड़े

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

توڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توڑا کی جمع

شعر

Urdu meaning of to.De

  • Roman
  • Urdu

  • to.Da kii jamaa

English meaning of to.De

Noun, Masculine

तोड़े के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोड़ा का बहुवचन

توڑے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

توڑے

توڑا کی جمع

توڑے کا مُنہ کھول دینا

بہت بخشش اور فیاضی کرنا

توڑے کَٹْنا

بہت زیادہ بخشش ہونا

توڑے پوش

وہ کپڑا یا ڈھکنا جو روپوں یا اشرفیوں کی تھیلیوں پر پڑا ہو

توڑے کا مُنھ کھول دینا

خوب فیاضی کرنا، بہت زیادہ بخشش کرنا

توڑے کُھلْنا

رک: توڑے کٹنا.

توڑے دار

وہ بندوق وغیرہ جو فلیتے کے ذریعے سے چھوڑی جائے.

توڑے دار بَندوق

وہ بندوق جو فتیلے کے ذریعے سے چھوڑی جائے

توڑے لینا

رقص و موسیقی کی مشق کرنا، ناچ میں گت ادا کرنا.

توڑے پَٹّی کی چُنائی

(معماری) توڑا پٹی (رک) کے ردوں کی چنائی.

توڑے کھانا

کاٹنا، نوچنا، انتہائی جسمانی ایذا پہن٘چانا.

نَک توڑے سَہنا

نخرے برداشت کرنا ؛ بدمزاجی سہنا ۔

نَک توڑے

نکتوڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ںاک توڑا، حرکت بین، ناز و نخرہ، رنجش بے جا یعنی آزاردگی، کلام طنز جو ناک چڑھا کر بولا جائے، بولی ٹھولی، نظر تحقیر، نخوت، غمزے، غرور، گھمنڈ

پُھوہَڑ سِینے بَیٹھے تَب سُوئی توڑے

بے ہنر عورت کام میں نقصان کرتی ہے

پاوں توڑے بَیٹْھنا

گوشہ نشین ہو جانا ، توکل کرکے بیٹھ رہنا ، قناعت کرکے بیٹھ جانا ، تلاش معاش سے باز رہنا.

نَک توڑے اُٹھانا

رک : نک توڑا اُٹھانا ، جس کی یہ جمع ہے ۔

تیرے توڑے تو مَیں بیر بھی نَہ کھاؤُں

(عو) مجھے تجھ سے نفرت ہے یعنی تو اگر بیروں کو چھولے تو میں کھاؤں.

نِٹَھلا بَنیا پَتَّھر توڑے

بے کار آدمی فضول کام کرتا ہے

سَب توڑیں پَر میرا ایک رَب نَہ توڑے

ساری دُنیا ناراض ہو مگر خُدا ناراض نہ ہو

بِگانے کارَن لُولی توڑے تان

فائدہ کسی کو ہو اور خوشی منائے

کھاوے موٹ، توڑے کوٹ

موٹھ کھانے والا بہت طاقتور ہوتا ہے

ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان

جو دنیا میں وقت ہنسی خوشی میں گزارے ان کی سب عزت کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone