تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑے لینا" کے متعقلہ نتائج

توڑے لینا

رقص و موسیقی کی مشق کرنا، ناچ میں گت ادا کرنا.

توڑ لینا

اپنی جانب ملا لینا، اپنا بنا لینا، اپنا ہم خیال یا ہمدرد بنا لینا.

توڑا لینا

رقص میں گت کا سلسلہ توڑ کر درمیان میں ایک اور حرکت کر کے پھر اسی گت کے سلسلے میں مل جانا، ناچتے وقت گھن٘گرو بجا کر پان٘و سے گت لینا.

توڑ لانا

الگ کرنا.

تُڑائی لینا

جسم کو اینْٹھنا ، انْگڑائی لینا.

تاڑ لینا

سمجھ جانا ، بھان٘پ لینا ، کوئی بات بغیر بتائے ہوئے معلوم کر لینا ۔

دِل توڑْ لینا

مایوس ہو جانا ، قطع تعلق کر لینا.

تَن توڑ لینا

کسی کے کنبے والے کو اپنے سے ملالینا ، کسی کو بہکانا ، کسی کے رشتہ داروں کو بہکانا

سَر توڑ کے لینا

take something by force or violence

لَعْل توڑ لینا

(کنایۃً) شان گھٹانا۔ نقصان پہنچانا

ناتا توڑ لینا

تعلق ختم کر دینا ، رشتہ منقطع کرنا ۔

گواہ توڑ لینا

گواہ کا بگڑ جانا، فریق مخالف سے سازش کرلینا

توڑ پھوڑ لینا

توڑنا (رک).

ناطَہ توڑ لینا

رک : ناتا توڑنا ، تعلق توڑنا ۔

نَہر توڑ لینا

(کاشت کاری) نہر توڑ کر پانی اپنے کھیت میں لگا لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑے لینا کے معانیدیکھیے

توڑے لینا

to.De lenaa•तोड़े लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

توڑے لینا کے اردو معانی

  • رقص و موسیقی کی مشق کرنا، ناچ میں گت ادا کرنا.

Urdu meaning of to.De lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • raqs-o-muusiiqii kii mashq karnaa, naach me.n gati ada karnaa

तोड़े लेना के हिंदी अर्थ

  • नृत्य और संगीत का अभ्यास करना, नृत्य में प्रदर्शन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone