تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑے کُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

توڑے کُھلْنا

بہت زیادہ بخشش ہونا

توڑے کھانا

کاٹنا، نوچنا، انتہائی جسمانی ایذا پہن٘چانا.

گینْد تَڑی کھیلنا

play at striking ball

توڑ کھانا

کاٹ کھانا، بھن٘ھوڑنا، ڈن٘ک مارْنا، پھاڑ کھانا.

ہاتھ توڑ توڑ کے کھانا

۔مزیدار چیز کھاکر ہاتھوں کو چاٹنا۔ لذیذ چیز کی تعریف کے لیے مستعملہے۔(فقرہ) سبز چولائی ایسی بکتی ہے کہ ہاتھ توڑ توڑ کر کھائیے۔

کِواڑ توڑْ توڑْ کے کھانا

مصیبت سے دن کاٹنا، جوں توں عمر بسر کرنا، فاقوں کی نوبت آنا

تَتّے تَوے پَر قَسَم کھانا

سخت قسم کھانا.

بوٹِیاں توڑْ توڑْ کَرْ کھانا

رہ رہ کر پیچ و تاب کھانا، سوچ سوچ کر افسوس کرنا (عموماً ’ اپنی ‘ کے ساتھ مستعمل)

ہاتھ توڑ توڑ کَر کھانا

مزیدار چیز کھا کر ہاتھوں کو چاٹنا ، انگلیاں چاٹنا ، (لذیذ چیز کی تعریف کے لیے مستعمل) ۔

کَلّا توڑ

من٘ھ توڑ، دندان شکن

کَلّا توڑ جَواب

crushing reply

توتے کی طَرَح یاد کَرنا

۔ بے سمجھنے پڑھنا۔ بے سمجھے یاد کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑے کُھلْنا کے معانیدیکھیے

توڑے کُھلْنا

to.De khulnaa•तोड़े खुलना

محاورہ

دیکھیے: توڑے کَٹْنا

  • Roman
  • Urdu

توڑے کُھلْنا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ بخشش ہونا

Urdu meaning of to.De khulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah to.De kaTnaa

तोड़े खुलना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़्यादा दान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑے کُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑے کُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone