تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں توڑے بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

پاوں توڑے بَیٹْھنا

گوشہ نشین ہو جانا ، توکل کرکے بیٹھ رہنا ، قناعت کرکے بیٹھ جانا ، تلاش معاش سے باز رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں توڑے بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

پاوں توڑے بَیٹْھنا

paa.nv to.De baiThnaaपाँव तोड़े बैठना

  • Roman
  • Urdu

پاوں توڑے بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • گوشہ نشین ہو جانا ، توکل کرکے بیٹھ رہنا ، قناعت کرکے بیٹھ جانا ، تلاش معاش سے باز رہنا.
  • (کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا اور پھر نہ ٹلنا ، دھرنا دینا.
  • ہمت ہار بیٹھنا ، کوشش ترک کرنا ، درماندہ و مجبور ہو جانا.

Urdu meaning of paa.nv to.De baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gosha nashiin ho jaana, tavakkul karke baiTh rahnaa, qanaaat karke baiTh jaana, talaash-e-mu.aash se baaz rahnaa
  • (kisii jagah) jam kar baiTh jaana aur phir na Talnaa, dharnaa denaa
  • himmat haar baiThnaa, koshish tark karnaa, darmaandaa-o-majbuur ho jaana

पाँव तोड़े बैठना के हिंदी अर्थ

  • हिम्मत हार बैठना, कोशिश तर्क करना, दरमांदा-ओ-मजबूर हो जाना
  • (किसी जगह) जम कर बैठ जाना और फिर ना टलना, धरना देना
  • गोशा नशीन हो जाना, तवक्कुल करके बैठ रहना, क़नाअत करके बैठ जाना, तलाश-ए-मुआश से बाज़ रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوں توڑے بَیٹْھنا

گوشہ نشین ہو جانا ، توکل کرکے بیٹھ رہنا ، قناعت کرکے بیٹھ جانا ، تلاش معاش سے باز رہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں توڑے بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں توڑے بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone