تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگوڑے" کے متعقلہ نتائج

نِگوڑے

جس کے گوڈے یعنی گھٹنے یا پیر نہ ہوں، نگوڑا، چلنے سے عاجز، اکیلا ، تنہا، کم نصیب، بدبخت، بد قسمت، نِکما، ناکارہ، دُشٹ، چنڈال، جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

نِگوڑی

بدنصیب، بدبخت، بدقسمت

نِگُوڑا

(لفظاً) جس کے گوڈے یعنی گھٹنے یا پیر نہ ہوں، نگوڈا، چلنے سے عاجز

نِگوڑ

نگوڑا رک کا مخفف ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِگوڑا ناٹھا

وہ جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، بے زن و فرزند، بیکس و بے اولاد، مونث کے لیے نگوڑی ناٹھی

نِگوڑی ناٹھی

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو ، لاوارث (عورت) ؛ گئی گزری ،کم حیثیت ۔

نِگوڑ مارا

عام طور سے عورتیں بولتی ہیں بیزاری اور نفرت ظاہر کرنے کے لیے ؛ (کنایتہ) کمبخت ، منحوس ، نامراد ، نگوڑا ۔

نِگوڑ ماری

نگوڑی ، کم بخت ، بد نصیب ، مصیبت زدہ ، ابھاگی ۔

نِگوڑا ناٹھ

رک : نگوڑا ناٹھا ۔

نَگاڑَہ

طبلہ نما ڈھول ، نقارہ .

نَگاڑا

طبلہ نما ڈھول، نقارہ

نِگڑ

لوہے کی زنجیر، خصوصاً جو ہاتھی کے پاؤں میں باندھتے ہیں

نَگاڑا باجْنا

نقارہ بجانا ۔

نَگَڑ نانی

نانی کی نانی.

نَگَڑ پوتی

پوتی کی پوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگوڑے کے معانیدیکھیے

نِگوڑے

nigo.De•निगोड़े

وزن : 122

دیکھیے: نِگُوڑا

  • Roman
  • Urdu

نِگوڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کے گوڈے یعنی گھٹنے یا پیر نہ ہوں، نگوڑا، چلنے سے عاجز، اکیلا ، تنہا، کم نصیب، بدبخت، بد قسمت، نِکما، ناکارہ، دُشٹ، چنڈال، جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

شعر

Urdu meaning of nigo.De

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke goDe yaanii ghuTne ya pair na huu.n, nago.Daa, chalne se aajiz, akelaa, tanhaa, kam nasiib, badbaKht, badqismat, nikammaa, naakaara, dushaT, chanDaal, jis ke aage piichhe ko.ii na ho

English meaning of nigo.De

Noun, Masculine

  • useless, goods-for-nothing, worthless, the one whose don't have legs or legs are broken

निगोड़े के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसके गोड़ अर्थात् पैर न हों अथवा टूटे हुए हों, अकेला, तन्हा, जिस के आगे पीछे कोई ना हो, निकम्मा, नाकारा, दुशट, चण्डाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگوڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگوڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone