تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑا جانَنا" کے متعقلہ نتائج

تھوڑا جانَنا

کم سمجھنا ، بے وقعت سمجھنا ، (نفی کے ساتھ) ، چالاک خیال کرنا.

تھوڑا لِکھا بَہُت جانْنا

یہ فقرہ خط کے آخر میں اس وقت لکھتے ہیں جب مکتوب الیہ کو کسی کام کی تاکید منظور ہو (مشنقات بھی مستعمل ہیں).

توڑا جانا

ٹوٹنا ؛ کم غذا ملنا، کم غذا ملنے سے طاق گھٹنا.

تھوڑے لِکھے کو بَہُت جانْنا

رک : تھوڑا لکھا بہت جاننا یا سمجھنا.

مُنہ کا تھوبڑا ہو جانا

بہت پٹائی کی وجہ سے منھ سوج جانا ، بہت پٹائی ہونا ، پٹ جانا.

پاوں تَھمْڑَا ہو جانا

پیروں کا سوجن وغیرہ سے بھاری ہو جانا ، (مجازاً) پیروں کا زیادہ تھکن سے وزنی معلوم ہونا اور راستہ چلنے کے قابل نہ ہونا

تَھنْڈا ہو جانا

مرجانا ، رک : ٹھںڈا ہو جانا.

تَوبَہ ٹُوٹ جانا

(لازم) توبہ توڑنا

تَوبَہ بُھولی جانا

پریشان ہونا، حواس گم ہونا

آنکھیں تیورا جانا

آنکھوں میں اندھیرا آنا

تَوَقُّع اُٹھ جَانَا

امید باقی نہ رہنا، خواہش نہ رہنا

سونے میں تَولا جانا

بہت زیادہ قدر و منزلت یا عِزّت و احترام کِیا جانا ، نہایت ناز و نعم اور عیش و آرام کرنا.

تَوبَہ ٹُوٹنا یا ٹُوٹ جانا

۔لازم۔ ؎

تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی

توڑْنا جوڑْنا

بنانا بگاڑنا، سنوارنا، کسی امر میں نہایت قدرت و اختیار رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑا جانَنا کے معانیدیکھیے

تھوڑا جانَنا

tho.Daa jaan.naa•थोड़ा जानना

  • Roman
  • Urdu

تھوڑا جانَنا کے اردو معانی

  • کم سمجھنا ، بے وقعت سمجھنا ، (نفی کے ساتھ) ، چالاک خیال کرنا.

Urdu meaning of tho.Daa jaan.naa

  • Roman
  • Urdu

  • kam samajhnaa, bevuqat samajhnaa, (nafii ke saath), chaalaak Khyaal karnaa

थोड़ा जानना के हिंदी अर्थ

  • कम समझना, बेवुक़त समझना, (नफ़ी के साथ), चालाक ख़्याल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑا جانَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑا جانَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone