تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھکانا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکانا کَرْنا کے معانیدیکھیے

ٹِھکانا کَرْنا

Thikaanaa karnaaठिकाना करना

محاورہ

مادہ: ٹِھکانا

  • Roman
  • Urdu

ٹِھکانا کَرْنا کے اردو معانی

  • جگہ کرنا، ٹھہرنا، موقع تلاش کرنا، رہنے کا انتظام کرنا
  • (مجازاً) بیاہ کرنا، گھر بسانا
  • (مجازاً) انتظام کرنا، بندوبست کرنا

Urdu meaning of Thikaanaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jagah karnaa, Thaharnaa, mauqaa talaash karnaa, rahne ka intizaam karnaa
  • (majaazan) byaah karnaa, ghar basaanaa
  • (majaazan) intizaam karnaa, band-o-bast karnaa

English meaning of Thikaanaa karnaa

  • make room for, arrange, find a place for
  • find a wife or husband

ठिकाना करना के हिंदी अर्थ

  • जगह करना, ठहरना, स्थान ढूँढना, रहने का व्यवस्था करना
  • (लाक्षणिक) ब्याह करना, घर बसाना
  • (लाक्षणिक) किसी चीज़ का व्यवस्था करना, प्रबंध करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھکانا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھکانا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone