تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکانداری" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکاندار

دکان کا مالک، سودا بیچنے والا

دُکَن داری

خریدو فروخت ، لین دین ، کاروبار.

نامی دُکاندار کَما کھائے نامی چور مارا جائے

رک : نامی چور مارا جائے الخ ۔

نامی چور مارا جائے، نامی دُکاندار کَما کھائے

بد نام آدمی کوئی برا کام کرے نہ کرے الزام اسی پر لگتا ہے

نامی دُکاندار کَما کھائے، نامی چور مارا جائے

دُکْھیاری

(عورت) آفت کی ماری، مصیبت زدہ، درد رسیدہ، رنج و غم میں گرفتار، دُکھی دل رکھنے والی مظلوم

دھندھلی

کہر دار، دھندلا، تاریک، حیران، پریشان، کُہَر آلُود، دھُند بھَرا، تِيرہ، کَم تاب، کُند

دھاندْھلی

उत्पात। उपद्रव। ऊधम।

دَکْھنائی

جنوبی ہوا .

دُکھدائی

تکلیف دینے والا، آزار رساں، ستانے والا، تکلیف دہ، ستم گر

دَفْعِداری

دفعدار کا منصب.

دَکْھنیری

جنوبی ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکانداری کے معانیدیکھیے

دُکانداری

dukaandaarii•दुकानदारी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

دُکانداری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام
  • روپیہ بٹورنے کا کاروبار
  • (مجازاً) پیسہ کمانے کے لیے کیا جانے والا ڈھونگ، ٹھگنے کے لیے کی جانے والی باتیں، جُھوٹی باتیں کرکے فائدہ حاصل کرنے کا عمل، چرب زبانی، ٹھگی، دھوکا بازی، دھوکا دھڑی
  • (مجازاً) لین دین کی ذہنیت
  • (مجازاً) اشیا کی قیمت میں اضافہ کر کے بتانا، مول بھاو، مول جول

شعر

Urdu meaning of dukaandaarii

  • Roman
  • Urdu

  • dukaan ka kaarobaar, chiize.n bechne ka kaam ya peshaa, saudaagarii, Khariid-o-faroKhat ka kaam
  • rupyaa baTorne ka kaarobaar
  • (majaazan) paisaa kamaane ke li.e kiya jaane vaala Dhong, Thigne ke li.e kii jaane vaalii baaten, jhuu.oTii baate.n karke faaydaa haasil karne ka amal, charbazbaanii, Thaggii, dhoka baazii, dhoka dha.Dii
  • (majaazan) len den kii zahniiyat
  • (majaazan) ashyaa kii qiimat me.n izaafa kar ke bataanaa, molbhaav, muul jol

English meaning of dukaandaarii

Noun, Feminine

दुकानदारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुकान में सौदा बेचने का काम, दुकानदार का कामकाज, दुकानदार का पद, दुकान का कारोबार, चीज़ें बेचने का काम या पेशा, सौदागरी, क्रय-विक्रय का काम
  • रुपया बटोरने का कारोबार
  • ( लाक्षणिक) झूटी बातें कर के लाभ प्राप्त करने की प्रक्रिया, पैसा कमाने के लिए किया जाने वाला ढोंग;ठगने के लिए की जाने वाली बातें, ठगी, धोखाधड़ी
  • ( लाक्षणिक) वस्तुओं का दाम बढ़ाकर कहना, मोल-भाव, मोल-जोल
  • (लाक्षणिक) लेनदेन की मानसिकता

دُکانداری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکانداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکانداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone