تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھینٹا" کے متعقلہ نتائج

ٹھینٹا

چنے کا ڈوڈا ، ڈوڈا ، کپاس کا ٹینٹ ، گھینٹی ، اوپر کا خول جس میں روئی بند ہوتی ہے

ٹُھونٹا

رک : ٹنڈا .

ٹینٹا

کریل کا پھل، ٹینٹر

ٹھینٹ

کان کا جما ہوا میل ، میل کی گولی

ٹھینٹھ

رک : ٹھیٹ نمبر ۲.

ٹَن٘ٹے

ٹنٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، ترا کیب میں مستعمل۔

ٹانٹا

رک : ٹنٹا .

ٹھینگا

(ٹھگ) کٹار، تلوار

ٹینٹی

ٹینٹ

ٹھانٹھا

تگڑا ، مضبوط

ٹَنْٹا

جھگڑا، بکھیڑا، مناقشہ، رد وکد

ٹھونٹھا

(ہندو) لان٘بی خشک لکڑی ، ڈنڈا ؛ ٹھنٹھ ؛ بے برگ وبار درخت .

ٹُنْٹا

بن ہاتھ کا، ہاتھ کٹا آدمی، ایک ہاتھ کا آدمی نیز وہ ہاتھ جو کٹا ہوا ہو، لنجا

ٹھینا

(عو، عوام) طعن و تشنیع

ٹونٹا

آتش بازی کا نلکی نما ٹکڑا جس میں بارود بھری ہوتی ہے، ایک قسم کی آتش بازی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھینٹا کے معانیدیکھیے

ٹھینٹا

The.nTaa•ठेंटा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹھینٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چنے کا ڈوڈا ، ڈوڈا ، کپاس کا ٹینٹ ، گھینٹی ، اوپر کا خول جس میں روئی بند ہوتی ہے

Urdu meaning of The.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • chune ka DoDaa, DoDaa, kapaas ka TenT, ghiinaTii, u.upar ka Khaul jis me.n ravii band hotii hai

ठेंटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चुने का डोडा, डोडा, कपास का टेंट, घेंटी, ऊपर का ख़ोल जिस में रूई बंद होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھینٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھینٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone