تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھینٹا" کے متعقلہ نتائج

چھینٹا

بان٘س کی قمچیوں سے بنا اور تاڑ کے ریشوں سے بندھا ہوا ٹوکرا۔

چِھینٹا

پانی عرق یا کوئی سیال چیز جو چلو بھر کر یا گلاب پاش وغیرہ سے کسی پر پھینکی یا چھڑکی جائے، چھینٹ

چھِیْنٹا کَشِی

طعنہ زنی، طنز یا پھبتی کسنے کا عمل، چھیڑ خانی، آوازہ کشی

چِھینٹا دینا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پین٘کنا یا چھڑکنا۔

چِھینٹا کھانا

فریب میں آجانا۔

چِھینٹا مارْنا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پھینکنا یا چھڑکنا

چِھینٹا لَگانا

پانی چھڑکنا۔

چِھینٹا پِلانا

مدک یا چان٘ڈو کا سلفہ پلانا۔

چِھینٹا مَڑْنا

مہربانی کرنا، لطف واکرام کرنا۔

چِھینٹا اُڑانا

چان٘ڈو کا دم لگانا ۔

چِھینٹ اُڑنا

نشان پڑنا، خراب ہونا.

مُنہ پَر چِھینٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

چِھینٹَم چِھینٹا

ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے بھین٘کنے کا کھیل.

بات کا چِھینٹا

بات کا کنایہ ، اشارہ .

ٹَھنْڈے پانی کا چِھینٹا دینا

بیہوش آدمی پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا، کسی چیز پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھینٹا کے معانیدیکھیے

چھینٹا

chhe.nTaaछेंटा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھینٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بان٘س کی قمچیوں سے بنا اور تاڑ کے ریشوں سے بندھا ہوا ٹوکرا۔

Urdu meaning of chhe.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • baans kii qamachiyo.n se banaa aur taa.D ke resho.n se bandhaa hu.a Tokraa

छेंटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँस की डंडियों से बना और ताड़ की छालों से बँधा हुआ टोकरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھینٹا

بان٘س کی قمچیوں سے بنا اور تاڑ کے ریشوں سے بندھا ہوا ٹوکرا۔

چِھینٹا

پانی عرق یا کوئی سیال چیز جو چلو بھر کر یا گلاب پاش وغیرہ سے کسی پر پھینکی یا چھڑکی جائے، چھینٹ

چھِیْنٹا کَشِی

طعنہ زنی، طنز یا پھبتی کسنے کا عمل، چھیڑ خانی، آوازہ کشی

چِھینٹا دینا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پین٘کنا یا چھڑکنا۔

چِھینٹا کھانا

فریب میں آجانا۔

چِھینٹا مارْنا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پھینکنا یا چھڑکنا

چِھینٹا لَگانا

پانی چھڑکنا۔

چِھینٹا پِلانا

مدک یا چان٘ڈو کا سلفہ پلانا۔

چِھینٹا مَڑْنا

مہربانی کرنا، لطف واکرام کرنا۔

چِھینٹا اُڑانا

چان٘ڈو کا دم لگانا ۔

چِھینٹ اُڑنا

نشان پڑنا، خراب ہونا.

مُنہ پَر چِھینٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

چِھینٹَم چِھینٹا

ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے بھین٘کنے کا کھیل.

بات کا چِھینٹا

بات کا کنایہ ، اشارہ .

ٹَھنْڈے پانی کا چِھینٹا دینا

بیہوش آدمی پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا، کسی چیز پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھینٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھینٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone