تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھینٹ" کے متعقلہ نتائج

ٹھینٹ

کان کا جما ہوا میل ، میل کی گولی

ٹھینٹا

چنے کا ڈوڈا ، ڈوڈا ، کپاس کا ٹینٹ ، گھینٹی ، اوپر کا خول جس میں روئی بند ہوتی ہے

ٹھینٹھ

رک : ٹھیٹ نمبر ۲.

پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے

دوسرے کے معمولی عیب پر نظر جاتی ہے اپنا بڑا سا عیب بھی نہیں دکھائی دیتا

ٹُھونٹ

رک : ٹھن٘ٹھ .

ٹُھنْٹ

رک: ٹُھنٹھ .

ٹھینا

(عو، عوام) طعن و تشنیع

ٹین٘ٹ پَکوڑا ہو جانا

ٹین٘ٹ یا پکوڑے کی طرح پھول جانا ؛ من٘ھ پھلا لینا ، ناراض ہوجانا ، تھوتھنی سجا لینا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

ٹَن٘ٹے

ٹنٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، ترا کیب میں مستعمل۔

ٹینٹی

ٹینٹ

ٹینٹا

کریل کا پھل، ٹینٹر

ٹانٹا

رک : ٹنٹا .

ٹھینس

رک : ٹھیس .

ٹھیْٹ

خالص، اصلی، بالکل، قطعاً

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھینٹ کے معانیدیکھیے

ٹھینٹ

The.nT•ठेंट

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ٹھینٹ کے اردو معانی

اسم

  • کان کا جما ہوا میل ، میل کی گولی

Urdu meaning of The.nT

  • Roman
  • Urdu

  • kaan ka jamaa hu.a mel, mel kii golii

English meaning of The.nT

Noun

  • ball of earwax

ٹھینٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھینٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھینٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone