تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھونٹھا" کے متعقلہ نتائج

ٹھونٹھا

(ہندو) لان٘بی خشک لکڑی ، ڈنڈا ؛ ٹھنٹھ ؛ بے برگ وبار درخت .

ٹھانٹھا

تگڑا ، مضبوط

ٹُھونٹا

رک : ٹنڈا .

ٹُھونٹھی

چھوٹا تنا، چھوٹا ٹھون٘ٹھ

ٹُھونٹِھیا

خواجہ سرا ؛ رک : ٹنڈا

ٹُھونٹھ

رک : ٹھنٹھ .

ٹھونٹھ

رک : ٹھور ، چون٘چ

ٹَن٘ٹے

ٹنٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، ترا کیب میں مستعمل۔

ٹھوٹھا

ٹھون٘ٹھا

ٹانٹھا

صحت مند، جوان

ٹھینٹا

چنے کا ڈوڈا ، ڈوڈا ، کپاس کا ٹینٹ ، گھینٹی ، اوپر کا خول جس میں روئی بند ہوتی ہے

ٹھانٹُھو

بندوق کی آواز ، ٹھاں

ٹونٹا

آتش بازی کا نلکی نما ٹکڑا جس میں بارود بھری ہوتی ہے، ایک قسم کی آتش بازی

ٹانٹا

رک : ٹنٹا .

ٹانٹْیا

رک: تتیّا، سرخ رن٘گ کی بھڑ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھونٹھا کے معانیدیکھیے

ٹھونٹھا

Tho.nThaa•ठोंठा

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

ٹھونٹھا کے اردو معانی

  • (ہندو) لان٘بی خشک لکڑی ، ڈنڈا ؛ ٹھنٹھ ؛ بے برگ وبار درخت .
  • ۔(ھ) مذکر (ہندو) ۱۔لانْبی خُشک لکڑی۔ ۲۔حُقّے کی سیدھی نَے۔
  • حقے کی سیدھی نے
  • رک : ٹنڈا

Urdu meaning of Tho.nThaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) laambii Khushak lakk.Dii, DanDaa ; ThanaTh ; be barg vabaar daraKht
  • ۔(ha) muzakkar (hinduu) १।laan॒bii Khushak lakk.Dii। २।haqiiqii siidhii nai
  • haqiiqii siidhii ne
  • ruk ha TanDaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھونٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھونٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone